تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rijhaa.e" کے متعقلہ نتائج

رَجھاؤ

جوش، اُبال، جوشیلا پن، آپے سے باہر ہونے والا

رانجھا

۱. پنجاب کی ایک مشہور داستانِ عشق کا ہیرو جو ہیر نامی لڑکی پر عاشق تھا ؛ (مجازاً) عاشق ، پیارا ، محبوب.

رُجھا

بھرا ہوا ، مندمل ، ڈھکا ہوا .

دُوجھا

وہ جس نے دوسری عورت سے شادی کی ہو، دوسری شادی کرنے والا

رُوجھی

رک : رُوجی / رُوجیاں.

دُجُہا

دہا جو ، دوسری شادی کرنےوالا .

رَضِیحَہ

ریزہ ریزہ کی ہوئی چیز ؛ (مجازاً) چھوٹی سی چیز .

dzho

گائے اور یاک کا دوغلا بچہ۔.

راز ہائے پِنْہاں

راز ہائے سربستۂ، چھپے ہوئے راز

عِیدُ الضُّحیٰ

رک : عیدالاضحیٰ.

عِیدِ اَضْحٰی

عیدالاضحٰی، عید قرباں

عِیدِ ضُحیٰ

a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed observed by Muslims on the tenth of Zilhaj

رِجھےکا سِنگھار اَور بُھوکے کا اُدھار

ایسی چیز کے متعلق کہتے جو مالدار کے لیے زیب و زیبائش اور غیرب کے لیے برے وقت کا سہارا ہو.

پُھول نَہ سَہی ، رانجھی سَہی

بہت نقصان گوارا نہ کیا خیر تھوڑا سا گوارا کر لیا .

ہیر رانجھا

وارث شاہ کی مشہور پنجاب کی ایک مشہور داستان عشق جس کے مرکزی کردار عاشق و معشوق، 'ہیر اور رانجھا' ہیں

ہِیر رانْجھَہ

مشہور صوفی شاعر وارث شاہ کی عشقیہ کہانی کے دو مرکزی کردار نیز وارث شاہ کے لکھے ہوئے قصے کا نام ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone