تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rol" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"rol" کے متعقلہ نتائج
دِل
سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب
roll-out
(الف) نئے ہوائی یا خلا ئی جہاز کا تیار ہوکر پہلی بار سامنے لایا جانا (ب) کسی نئی تیار شدہ یا مصنو عہ شے کا رسمی افتتاح ۔.
roll bar
گاڑی کی چھت میں دھات کی حفاظتی سلاخ یا کمان تاکہ گاڑی الٹنے کی صورت میں بیٹھنے والوں کا بچاؤ ہوسکے(خصوصاً مقا بلے کی دوڑ میں).
roll-on roll-off
برط (عموماً وصفی) (جہاز یا سامان نقل و حمل کاسلسلہ) جس کے تحت گاڑیاں مسافروں سمیت سیدھی جہاز پر سوار ہوجائیں اور منزل پر پہنچ کر اتر جائیں ۔.
رَول
(عو) شور ، غُل ؛ شورش ، برانگیختگی ؛ تیّاری کا بگل ؛ جن٘گلی بگل ؛ گِنتی یا کھیل میں بُھول یا گڑبڑ ؛ بے قاعدگی ، ابتری .
رول اَدا کَرْنا
کام انجام دینا ، فرض پُورا کرنا ، کرکردگی دِ کھانا ، فِلم یا ڈرامہ میں کسی حیثیت سے ادا کاری کرنا ، کردار ادا کرنا .
roly-poly
برط (نیز roly-poly pudding ) چر بی ملے آٹے کے ساتھ جام وغیرہ ملاکربنائی ہوئی میٹھی غذا یا پڈنگ۔.
role-playing
ایک طرح کی مشق یا کھیل جس میں شریک ہونے والے خود کو دوسرا کردار فرض کر تے ہیں، نفسیا تی علا ج اور زبان سکھانے میں مستعمل ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔