Search results
Showing results for "rol"
roll-on
(عفونت ربا مادّہ وغیرہ) جو ایک خاص ظرف سے چھڑکا جائے جس کے منہ کے قریب گولی گھومتی ہے۔.
rol honaa
رجسٹر یا فہرست میں درج ہونا .
roll-out
(الف) نئے ہوائی یا خلا ئی جہاز کا تیار ہوکر پہلی بار سامنے لایا جانا (ب) کسی نئی تیار شدہ یا مصنو عہ شے کا رسمی افتتاح ۔.
roll-over
معاشیات: قر ضے کا تسلسل یا تجدید عمو ماً نئی شرح پر ۔.
roll bar
گاڑی کی چھت میں دھات کی حفاظتی سلاخ یا کمان تاکہ گاڑی الٹنے کی صورت میں بیٹھنے والوں کا بچاؤ ہوسکے(خصوصاً مقا بلے کی دوڑ میں).
roll ke
اِکٹّھا کر کے ، جمع کر کے ، فراہم کر کے .
roll-kash
لکیریں کھین٘چنے والا ؛ (مجازاً) چپراسی ، نچلے درجہ کا مُلازم یا چوکیدار وغیرہ .
rol-chol
چہل پہل اودھم ، شور و غُل .
rolii
powdered mixture of rice, turmeric and alum, etc. used by Hindus to stain the forehead
roll denaa
کردار عطا کرنا ، کام دینا ، ذِمّہ داری سون٘پنا
roll-top desk
میز جس کا تختہ کھا نچوں پر کھسکا یا جا سکتا ہے۔.
rol rol ke
چُن چُن کر ، چھان٘ٹ چھان٘ٹ کر ، جُدا جُدا کرکے.
roll-on roll-off
برط (عموماً وصفی) (جہاز یا سامان نقل و حمل کاسلسلہ) جس کے تحت گاڑیاں مسافروں سمیت سیدھی جہاز پر سوار ہوجائیں اور منزل پر پہنچ کر اتر جائیں ۔.
roll lenaa
چننا ، چھان٘ٹنا ، رولنا ، منتخب کرنا ، پسند کرنا .
rol rol kar
چُن چُن کر ، چھان٘ٹ چھان٘ٹ کر ، جُدا جُدا کرکے.
roll karnaa
چکّر دینا ، ہجوم کرنا ، گھیرنا.
rol kii chhaaliyya
ناقص چھالیہ جوچھان٘ٹنے کے بعد بچ رہے، ناقص کتری کترائی چھالیا
dol
ڈول، ٹوکری، جہاز یا کشتی کا مستول، تھیلا، بٹوہ جو کلائی میں لگایا جائے، نیز دلبان
raul
(عو) شور ، غُل ؛ شورش ، برانگیختگی ؛ تیّاری کا بگل ؛ جن٘گلی بگل ؛ گِنتی یا کھیل میں بُھول یا گڑبڑ ؛ بے قاعدگی ، ابتری .
rollmop
ایک طر ح کا مچھلی کا اچار،سر کے میں گلائی ہوئی بغیر بھونی یا پکا ئی خار ماہی۔.
rollaway
امریکا پہیے دار (مسہری وغیرہ).
rolled gold
سستی دھات پر چڑھا ہوا سونے کا ملمع۔.
roll adaa karnaa
کام انجام دینا ، فرض پُورا کرنا ، کرکردگی دِ کھانا ، فِلم یا ڈرامہ میں کسی حیثیت سے ادا کاری کرنا ، کردار ادا کرنا .
rolaab
پتھر یلا جنگل ، وہ جنگل جسکی زمین پھتریلی ہو یا وہا چٹانوں کا سِلسلہ ہو .
rolled oats
چھڑی اور دلی ہوئی جئی یا جَو۔.
rollerblade
تجارتی نام: اسکیٹنگ کا پہیے دار جوتا ۔.
roly-poly
برط (نیز roly-poly pudding ) چر بی ملے آٹے کے ساتھ جام وغیرہ ملاکربنائی ہوئی میٹھی غذا یا پڈنگ۔.
rolling mill
دھات کی چادریں، سر یے وغیرہ ڈھالنے کا کا رخانہ۔.
role model
کوئی شخص جسے کسی خا ص موقع یا کردار کے لیے موزوں نمونہ خیال کیا جائے۔.
roller towel
ایک بیلن پر لپٹنے والا لمبا تولیا۔.
roller skate
پہیے دار اسکیٹ یا جوتوں کے نیچے باندھنے کی گھر نیاں لگی جفت پٹیوں میں سے کوئی ۔.
rollerball
ایک بال پوائنٹ( گھومتی نوک والا) قلم جس کی روشنائی پتلی ہوتی ہے۔.
rolling stone
کسی ایک جگہ نہ ٹکنے والا ،اٹھاؤ چو لھا آدمی۔.
role-playing
ایک طرح کی مشق یا کھیل جس میں شریک ہونے والے خود کو دوسرا کردار فرض کر تے ہیں، نفسیا تی علا ج اور زبان سکھانے میں مستعمل ۔.
roller coaster
میلوں وغیرہ میں بچوں کے لیے اونچی نیچی ریل کی پٹڑی پر تیز دوڑنے والی چھوٹی ریل گاڑی ۔.
rolling strike
مختلف گر وہوں کا باری باری ہڑتال کرنا، محدود ہڑتالوں کا سلسلہ ۔.
role reversal
عموماً ادا کردہ کردار کے بالکل برعکس کردار ادا کرنا۔.
rolan
وہ ردی جُزو جو کسی چیر کو رولنے کے بعد رہ جائے، پھٹکن .
dulluu.n
کاٹھ کی رنگین مدور گولی جس سے بچے کھیلتے ہیں
do-loh
scimitar made of two plates of steel joined together