Search results
Saved words
Showing results for "sa.ng-e-sar-e-raah"
Search results
Showing results for "sa.ng-e-sar-e-raah"
sar-e-raah
on the road, on the way, on the road, the high road, in the middle of road, while walking
sa.ng-e-daam
(سنَگ تراشی) دُودھیا رن٘گ کا سفید اور نرم قسم کا پتّھر جو کشمیر کے علاقے میں نِکلتا ہے اور عمارت کے کام میں آتا ہے
sa.ng-e-miinaa
سنگِ لاجورد ، سنسکرت میں راجہ ورت ، ہندی میں لاج ورت ، نِیلا پتّھر یا نِیلگوں رن٘گ کا خُوبصورت پتّھر جو چاندی کے زیورات یا برتنوں میں خُوبصورتی اور زیبائش کے لیے جڑتے ہیں ، اس کے طِبّی اور سحری خواص بھی بتائے جاتے ہیں نیز اس سے نِیلا رنگ بھی بناتے ہیں.
sa.ng-e-baasii
(حجریات) ایک قِسم کا پرت دار پتّھر جو سُرخ اور زردی یا سفیدی مائل سرخ ہوتا ہے جسے سنگِ سُرخ بھی کہتے ہیں (تعمیرات میں مستعمل).
sa.ng-e-kasauTii
محک ، ایک پتّھر جو جواہرات فروش اور سُناروں کے پاس ہوتا ہے جس سے وہ سونے کے کھرے یا کھوٹے ہونے کا سراغ لگاتے ہیں.
sa.ng-e-kaTiilaa
(سنگ تراشی) سنگِ خارا کی قسم کا جامنی ، بنفشی ، گہرے اُودے رنگ کا پتّھر ، یُلک ، نیلم کی ایک ذیلی قسم
sa.ng-e-labanii
اس پتّھر کو لبنی اس لیے کہتے ہیں کہ یہ شفّاف پانی کو دودھ کی طرح سفید کردیتا ہے اور یہ دواؤں میں بھی اِستعمال ہوتا ہے.
sa.ng-e-taam.Da
ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل ، تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہوتی ہے.
sa.ng-e-baariqii
(حجریات و طب) حجرالبارقی ، یہ پتّھر ہتھیلی کے برابر چوڑا اور ہلکا ہوتا ہے ، کُوفہ میں ایک مقام ہے بارقہ اس سے منسوب ، پانی پر تیرنے لگتا ہے لیکن پانی جذب ہونے پر ڈُوب جاتا ہے ، دُھوپ میں رکھنے سے پانی نِکل جاتا ہے استسقا کے مریض کو بتایا جاتا ہے.
sa.ng-e-KHuzaamii
حجرالخزامی ، ایک پتّھر ہے گول ، سیاہ ، تیز بودار ، نہر صقلیہ میں پیدا ہوتا ہے ، آگ میں ڈالنے سے جلنے لگتا ہے ، ادویات میں مُستعمل ہے.
sa.ng-e-kalomii
یہ اصلاً کوئی پتّھر نہیں بلکہ چٹانی سِلسلوں میں پائی جانے والی چٹان ہے جو بہرحال سختی کے سبب اسی زُمرے میں آتی ہے ، رکمہ ، تراکم ، تودہ شدہ چٹان.
sa.ng-e-buraamii
(طب و حجریات) حجرالبرام . یہ پتّھر حِجاز اور طوس سے لاتے ہیں ، ہند میں بھی دستیاب ، برتن اور ہان٘ڈی بنانے کے علاوہ ادویات میں مستعمل ہے.
sa.ng-e-habshii
حجرِ حبشی ، زیر حد سے مُشابہ ایک پتھر رنگ تیز بعض کے خیال میں زیرِ جد کی ذیلی قسم ، مولف مالا یسع کے قول کے مطابق یہ حجرالفِلفِل ہے ، آنکھ کے امراض کے علاوہ دُوسرے امراض میں بھی مُستعمل ہے اکثر حبشہ سے آتا ہے.
sa.ng-e-raasiKH
اس کَِا صحیح نام روسوختہ یا راسخت یا روسختج ، النحاس المحرق بھی نام لیے جاتے ہیں ، یہ اصلاً جلے ہوئے تانبے کا سفوف ہے جو ادویات میں مُستعمل ہے.
sa.ng-e-chaqmaaq
حجرالاَصَم ، سخت قسم کا پتّھر جس پر لوہے کی چوٹ لگانے سے یا رگڑنے سے آگ نِکلتی ہے ، حجرالنار ، بُھورا ، سیاہ ، سرخ ، اور خاکستری رن٘گ ، ادویات میں مُستعمل.
sa.ng-e-baalish
a stone kept by mendicants under their heads as a pillow, (met.) a show of one's austere devotion
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone