تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sa.nvlaa" کے متعقلہ نتائج

سَنوْلانا

دُھوپ سے چہرے کا رنگ سیاہی مائل ہوجانا، تمبیا جانا، سان٘ولا ہونا

سَنوْلاہَٹ

سان٘ولا پن ، ملاحت ہونا .

سانولا

گندم گوں، سیاہی مائل

سانوَلی

ملگجی رنگ والی، جو نہ گوری ہو نہ کالی، درمیانے رنگ کی

سانوَلا سَلونا

گندم گُوں، ملیح

سانوَلا ہونا

ملگجا ہو جانا ، سیاپی مائل ہونا.

تَرْوَر اَچّھا چھانولا اور رُوح سُہانا سانولا

درخت سایہ دار اچھا اور معشوق ملیح اچھا

تَرْوَر آچھا چھان٘ولا اور رُوپ سُہانا سان٘ولا

درخت سایہ دار اچھا اور معشوق ملیح اچھا

سانوَلا سانوَلا

سان٘ولا سا ، سان٘ولے رن٘گ کا ، گندمی.

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تو سے تو کاگا بھلا اندر باہر ایک

ریا کاروں پر طنز کے طور پر کہتے ہیں

تَن اُجلا مَن سانولا بَگلے کا سا بھیک، تُو سے تو کاگا بھلا جو اندر باہر ایک

ریا کاروں پر طنز کے طور پر کہتے ہیں

جسے پِیا چاہے وہی سُہاگَن کیا سانولی کیا گوری

جس پر مالک کی نظر ہوتی ہے وہی اعلی مقام پر پہنچتا ہے چاہے اس میں خوبی ہو یا نہ ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone