تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sabze" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"sabze" کے متعقلہ نتائج
سَبّزَہ
a kind of earring, cannabis, hemp plant, emerald, a green precious stone, verdure, herbage, greenery, green grass, incipient beard, iron-grey horse
سَبزَہ آغاز ہونا
نوجوانی کے آغاز پر ڈاڑھی مُون٘چھوں کے بال نِکلنے شروع ہونا ، جوانی کے آثار ظاہر ہونا ، جوانی کا آغاز ہونا .
سَبْزی میں سُرخی ، خَبَر لائے دُھر کی
بھنگی (بھنگڑ) بھنگ کی تعریف میں کتہے ہیں کہ بھنگ میں عافیت کی سرخروئی ہے .
سَبْزی فَروش
۱. ترکاری بیچنے والا ؛ کُنجڑا (لکھنؤ میں مسلمان ترکاری بیچنے والے کو کَبَڑیا ہندو ترکاری بیچنے والے کو کھٹک کہتے ہیں).
سَبزَہ رُخ
سبزۂ خط، نئی داڑھی مونچھیں نکلنے کی سبزی، جس کے داڑھی مونچھ کے بال ابھی نکلنے شروع ہوئے ہوں، کمسن، سب بلوغ کے قریب
سَبْزی مَنْڈی
وہ جگہ جہاں ترکاریاں، سبزیاں اور پھل وغیرہ بکتے ہیں، سبزی، ترکاری خریدنے بیچنے کا بازار
سَبْزِینی مادَّہ
رک : سبزینہ (Cholorophyll). کلروفل یا سبزینی مادّہ یہ مادّہ نباتات میں مِلتا ہے جس کی وجہ سے درختوں کے پتّوں میں سبز رن٘گ نُمایاں ہوتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔