تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"safed-o-siyah" کے متعقلہ نتائج

سَفِید و سِیاہ

white and black,everything

سَفِید و سِیاہ کَرنا

جو دل چاہے کرنا

سَفَید و سِیاہ کا اِخْتِیار ہونا

ہر قسم کا اِختیار ہونا ؛ مُختارِ کُلِ ہونا ۔

سَفید و سِیاہِ عالَم

(کنایۃً) دُنیا کی بُرائی بھلائی ، زمانے کا نشیب و فراز۔

سَفید و سِیاہِ دَبْر

(کنایۃً) دُنیا کی بُرائی بھلائی ، زمانے کا نشیب و فراز۔

سَفَید و سِیاہ کا مالِک ہونا

مُختار کامل ہونا

سُفَید و سِیاہ

white and black,everything

سِیاہ و سَفِید

شرقی وغرب، رات دن، رُوپ اور رنگ بھلائی بُرائی، کفر و اسلام

سِیاہ و سَفید کا مالِک ہونا

be in complete control

سِیاہ و سَفید کا مالِک و مُختار ہونا

کل پر حاوی و مسلط ہونا

سِیاہ کَرو یا سَفید

do whatever you like

سِیاہ کَرو چاہے سَفید

do whatever you like

سِیاہ سَفید کَرْنا

تعمیر و تخریب کا اختیار رکھنا ، مُختارِ کُل ہونا ، جو چاہنا کرنا خواہ بُرا خواہ بھلا .

سَفَیدی و سِیاہی

(کنایۃً) کُل کائنات ؛ جُملہ نظم و نسق ۔

چاہے سِیاہ کَرو چاہے سُفید

تمہیں ہر طرح کا اختیار ہے ، مختار کل ہو.

سِیاہ سَفید

East and west, day and night, peace and depravity, Islam and idolatry, right and wrong, safety, welfare, wickedness.

سِیاہ سَفید کا مالِک ہونا

مختار کل ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone