تلاش شدہ نتائج
"sair-tan" کے متعقلہ نتائج
سَر تَن سے جُدا کَرْنا
سر یا گردن کاٹنا، جان سے مارنا
سَر تَن سے اُتارْنا
سر کاٹنا ، قتل کر دینا، جان سے مار دینا
سَر و تَن
ایک تہوار جس ماہِ صفر کی بیس تاریخ کو منایا جاتا ہے.
سَر ٹَنگْریوں میں ہونا
سر پہ زانُو ہونا ، سرجُھکا کر بیٹھنا ، غم و فکر کی حالت میں ہونا.
ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کی موت، چوتھے کا جنازہ
زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے
ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا
زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے
ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پِٹنا، چار کا سِیاپا
زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے
تِین میں نَہ تیرَہ میں، نَہ سیر بھر ستلی میں نہ کروا بھر رائی میں
نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو
سُرْعَتِ اِنْزال
(طِب) نر کی ایک جنسی بیماری جس میں انزال بہت جلد ہوجاتا ہے
تِین میں نَہ تیرَہ میں نہ سیر بھر سوتلی میں، تین نہ تیرہ نہ ستلی کی گرہ
نکما، بے وقعت، جو کسی شمار میں نہ ہو
شُہُودِ تَنْزِیہ
(تصوّف) ذات باری تعالیٰ کا نقص یا تعین و تشبیہ سے منزہ و پاک وصاف ہونا، قدوسیتِ تقدیس کا ظاہر ہونا .
سُرْعَتِ اِن٘تِقال
تیزی اور جلدی سے مُنتقل ہونے کی کیفیت ، تیزی کے ساتھ ذہن میں کسی بات کا آنا.