تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sajdo.n" کے متعقلہ نتائج

سَر سَجْدوں میں، مَن بَدْیوں میں

بظاہر نیک بہاطن بد ، اس موقع پر مُستعمل جب کہ بظاہر کوئی بڑا نیک بنے مگر دل میں خیاثت بھری ہو.

سَج دینا

آراستہ کرنا ، سجانا .

سَجّادَہ نَشِیں

۱. کسی دِینی بُزرگ ، پیر یا درویش کی گدّی پر بیٹھنے والا ، کسی بزرگ کا خلیفہ یا جانشین .

سَجّادَہ نَشِین

کسی بزرگ کی گدی پر بیٹھنے والا، کسی بزرگ کا خلیفہ، ایک صوفی کی وصال کے بعد ان کا جانشیں

سَزا دینا

مارنا پیٹنا ، گوشمالی کرنا ، قید یا جُرمانہ کرنا۔

سَجّادَہ نَشِینی

کسی دینی بزرگ، پیر یا درویش کی گدّی پر بیٹھنا، کسی بزرگ کا خلیفہ یا جانشین ہونا

سَجْدَۂِ اِنْقِیاد

اللہ تعالیٰ کے علاوہ دوسری چیز کا سجدہ جو اس کے تابع ہونے یا رام ہونے کے لیے کیا جائے .

سَیَّدُ السّاجِدِین

عبادت گُزاروں کے سردار حضرت امام حسین کے صاحب زادے علی ابن الحسین (امام زین العابدین) کا لقب ؛ مراد : شوق اور کثرت سے عبادت کرنے والا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone