تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"salahi" کے متعقلہ نتائج

صَلاحی

صلاح (رک) سے منسوب یا متعلق ، صلاح کا ، بہبود کا.

سالہا

سالوں

سِلاحِی

ہتھیار بند، زرہ بند، سپاہی، فوجی

صالِحَہ

نیک اور پرہیزگارعورت، نیک بخت، نیکو کار

صَلاحِیَت مَآب

flexible

صَلاحِیَّتِ طَبْع

نیک مزاجی

سَلاحِف

‘सुलहफ़ात' का बहु., ‘कछवे'।

صَلاحِیَّت پَسَنْد

نرم مزاج ؛ نیک و پارسا .

صَلاحِیَّت بَہی

محکمۂ مال یا پولیس کا روزنامچہ

صَلاحِیَّت مَآب

رک : صلاحیت پسند ، نرم ، ملائم ، لچکیلا ، لچکدار.

صَلاحِیَّتِ کار

کام کی استعداد ، کام کرنے کی قابلیت.

صَلاحِیَّت کو زَنْگ لَگنا

اہلیت کا نا کارہ ہو جانا ، بے کار ہو جانا ، قابلیت ختم ہوجانا.

صَلاحِیَّتِ مُحَرِّر

وہ محرر جو سرائے میں مسافروں کی رپورٹ لکھے

صَلاحِیَّت پَیدا کَرْنا

قابلیت پیدا کرنا ، لیاقت ابھارنا.

صَلاحِیَّت رَکْھنا

قابلیت رکھنا ، استعداد رکھنا.

صَلاحِیَّت لِکْھنا

سراؤں کے آتے جاتے مسافروں کا نام پتہ وغیرہ کا احوال لکھنا ، رپورٹ لکھنا ، درج رجسٹر کرنا.

صَلاحِیَّت

(کسی شے یا شخص کے) درست ہونے کے صورت حال، درستی، بہتری، اصلاح، نیکی، پارسائی، خوبی

صَلاحِیَّت پَر آنا

راہ پر آنا، درستی پر آنا، نیک ہوجانا

صُلَحَا

نیک، پارسا، دیانت دار، پرہیزگار، متّقی، پاک سرشت، نیک کردار، نیکو کار (لوگ)

سیلْہا

رک : سیلا (۲) ، دھان کی ایک قسم.

سولَہا

رک : سولہ .

سولْہی

ایک کھیل کا نام، جو سولہ کوڑیوں سے کھیلا جاتا ہے، جُوتے میں ایک دان٘و کا نام

صُلْحَہ

friendship

صُلْحی

آشتی سے رہنے والا ، لڑائی جھگڑے سے گریز کرنے والا ، مصالحت پسند ، صلح جُو.

صَلاحِ وَقْت

مصلحت، وقت کا تقاضا، مناسب موقع

صَلاحِ دِید

مشورت ، تجویز ، مشورہ.

صَلاحِ بَد

बुरी सलाह, दुस्संमति ।

سِلاحِ دَسْت

armed (person)

صَلاحِ دَولَت

ریاست کے لیے موزوں اور مفید نیز عوام کی صلاح.

سِلاحِ دَسْتی

हथियारबंदी, हाथ में हथियार होना।

صَلاحِ نیک

अच्छी सलाह, सत्- परामर्श ।

سِلاحِ جَنگ

جنگی ہتھیار ، فوجی سازو سامان .

سِلاحِ کامِل

(سیاسیات) مکمل سامانِ حفاظت ، کامل بچاؤ ، مکمل اسلحہ بندی .

سِلاحِ جَنگ سے آراسْتَہ ہونا

لڑائی کے ہتھیار سے مسلح ہونا

سِلاحِ جَنگ سے آراسْتَہ کَرنا

لڑائی کے ہتھیار سے مسلح کرنا

سَیلِ حَوادِث

(مجازاََ) حادثات کا تسلسل ، مصیبتوں کی یلغار .

سَیلِ حَوادِثِ دُنیَوی

(سیاسیات) دُنیا کے حادثات کا تسلسل یا بہاؤ ، زمانے کی سختی ، حالات کی سنگینی .

صَلاح اَنْدیش

بھلا چاہنے والا، خیر اندیش

سَیلِ حَیات

زندگی کا بہاؤ , زندہ رہنے کی اُمنٗگ

صَلاح اَنْدیشی

صلاح اندیش (رک) اکا اسم کیفیت ، خیراندیشی.

سِلاہَٹی مَہِین

ریشمی کپڑے کی ایک قِسم جو نرم ، پتلا اور قیمتی ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی مَہِین

ریشمی کپڑے کی ایک قِسم جو نرم ، پتلا اور قیمتی ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی کَمِینَہ

ایک ریشمی کپڑا جو نِسبتاً سستا ہوتا تھا ۔

سِلاہَٹی کَمِینَہ

ایک ریشمی کپڑا جو نِسبتاً سستا ہوتا تھا ۔

سِلاہَٹی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

سِلاہَٹی

ایک قِسم کا ریشمی کپڑا ۔

سِلاہَتی

ایک قِسم کا ریشمی کپڑا ۔

صالِحات

صالحہ کا جمع، نیک اور پرہیزگار عورتیں، اچھی چیزیں، اچھی باتیں، صالح اُمور، اچھے کام، نیک اولاد وغیرہ

صَلاحاً

مشورہ کے طور پر ، رائے دینے کے انداز میں .

صالِحِین

نیک اور پرہیزگار لوگ.

صالِحِیَّت

نیکی، نیکو کاری

سالِ حال

اس سال

سِلا ہار

سلا چننے والا ، خوشہ چیں .

شالَہَنْگ

अत्याचार, जुल्म, बंधक, रहन, छल, कपट, फरेब।।

سالِ حاصِل

سالانہ آمدنی یا پیداوار

سالِ ہِجْری

قمری سال جِس کا آغاز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکَۂ معظمہ سے مدینۂ منوّرہ کی طرف ہجرت فرمانے کی تاریخ سے ہوا (مہینوں کے نام درج ذیل ہیں : محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الآخر، جمادی الْاَوّل (الْاُولیٰ)، جمادی الآخر (جمادی الْاُخْریٰ)، رجب، شعبان، رمضان، شوّال ، ذی قعدہ، ذی الحجہ)

سالِ حِسابی

حسَاب کتاب کا سال .

جال سِلاحی

زرہ

رُویائے صالِحَہ

رک : رُویاے صادقہ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone