تلاش شدہ نتائج
"sametne" کے متعقلہ نتائج
سَمیٹْنا
۱. (i) فراہم کرنا ، جمع کرنا ، اِکٹّھا کرنا.
سِمَٹْنا
سکڑنا، بکھری ہوئی چیزوں کا اکٹھا ہونا، سمیٹا جانا، پاس آنا، قریب آنا، کسی کام وغیرہ کا پورا ہونا، ختم ہونا
سَماٹْنا
سمیٹنا ، جمع کرنا ، اِکٹھا کرنا .
semitone
موسیقی: سُر تی، نیم سُر یا نیم ماتر ا جو یو رپی کلا سیکی مو سیقی میں رائج تھی۔.
سِمَٹ آنا
اکٹھا ہونا ، جمع ہونا ، یکجا ہونا.
شامَت آنا
بدبختی اور خرابی كے آثار ظاہر ہونا، بُرے دن آنا، مصیبت كا دور دورہ ہونا
سِیم تَنی
عورت، سیم بر ہونا، سیم بدن ہونا، سیم بدنی
دونوں ہاتھوں سے سَمیٹْنا
بہت فائدہ اُٹھانا ، کثیر مقدار میں حاصل کرنا
پاؤں سَمیٹْنا
۔۱۔ پاؤں کھینچنا۔ ؎
۲۔ (کنایۃً) دنیاوی تعلقات ترک کرنا۔ کنارہ کشی کرنا۔
پاوں سَمیٹْنا
دنیاوی تعلقات ترک کرنا ، کنارہ کشی کرنا
رویاں رویاں سِمَٹنا
ندامت وغیرہ کے احساس سے دینا ، شرمندہ ہونا .
عاقِبَت کے بوریے سَمیٹْنا
رک : عاقبت کے بوریے اُٹھانا.
بَدَن سَمیٹنا
کسی خطرے کے احساس سے چوکنا ہو جانا
دامَن سَمیٹْنا
دامن کو ہاتھ سے اکٹھا کرنا، دامن سنبھالنا
دَولَت سَمیٹْنا
جانائز طریقے سے روپیہ کمانا ، دولت کی ہوس میں گرفتار ہونا
وار سَمیٹْنا
حملہ سہنا ، دانو سہہ لینا ، حملے کو ناکام بنا دینا ۔
وَبال سَمیٹنا
دوسروں کا عذاب اپنے سر لینا، ناپسندیدہ ذمے داری بھگتنا
دُنیا سَمیٹْنا
مال و دولت فراہم کرنا ، بہت زیادہ دولت جمع کرنا ، آسائشیں حاصل کرنا ، بہت فائدے اٹھانا .
گُناہ سَمیٹْنا
گناہوں کا وبال اپنے سرلینا، گناہوں میں اضافہ کرنا، گناہ جمع کرنا، بالقصد گناہ کرنا
رَگیں سِمَٹْنا
خوف زدَاں ہونا ، ہراساں ہونا .
آنْتیں سَمیٹنا
بھوک کی برداشت رہنا، کرنا، ہونا
بَدْنامِی کا سَمیٹنا
رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا
قَیامَت کے بورِیے سَمیٹْنا
دُنْیا کی خاک سمیٹْنا
دنیا کے سرد و گرم سے واقف ہونا ، آسائشیں اور تکلیفیں دیکھنا ، بہت تجربہ حاصل کرنا.
کام سَمیٹْنا
کام سمٹنا (رک) کا تعدیہ .
صَبْر سَمیٹْنا
ناحق تہمت لگا کر یا ستا کر یا دل دُکھا کر گناہ یا وبال اپنے ذمے لینا (عموماً عورتیں ناحق تہمت لگانے اور جھوٹ بولنے کے موقع پر کہتی ہیں).
بال سمیٹْنا
کھلے ہوئے بالوں کو باندھنا
جھول سَمیٹْنا
(پتن٘گ بازی) اڑتی ہوئی پتن٘گ کی ڈور کے تناؤ میں جو خم پیدا ہو جاتا ہے اسے دُور کرنا.
کام سِمَٹْنا
کام قابو میں آنا، کام اکٹھا اور یکجا ہونا
ہاتھ سَمیٹنا
withhold the hand from, be sparing of, refrain from giving
بَدَن سِمْٹانا
کسی خطرے کے احساس سے چوکنا ہو جانا