تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"samjhaa.e.n" کے متعقلہ نتائج

سَمَجْھنا

جاننا، واقف ہونا، آگاہ ہونا

سَمْجھانا

۱. (i) ذہن نشین کرنا ، کسی طرح ذہن میں بات ڈالنا .

سَمَجْھنا بُوجْھنا

اچّھی طرح جاننا.

سَمْجھانا بُجھانا

appease, advise and instruct

سَمَجْھنے والا

دانش مند ، عقلمند ، سمجھدار.

سَمْجھانے والا

وہ جو سمجھائے، نصیحت کرنے والا

سَمَجْھنے والے کی مَوت ہے

دانشمند کے لیے ساری آفتیں ہیں، عقل مند کو بڑی دقتوں کا سامنا کرنا ہوتا ہے

سَمَجْھناک

سمجھدار ، عقلمند ، ہوشیار (گاہے بطور طنز مستعمل).

سَمَجھ آنا

ہوشیار ہونا، سیانا ہونا

سَمَجھ اَوندھی ہونا

سمجھ الٹی ہونا ، مت ماری جانا ، کج فہم ہونا ، دماغ پھر جانا

سَمْجَھنْہار

سمجھنے والا ، دانا ، عقلمند.

سَمَج ہونا

معلوم ہونا ، سمجھ میں آنا.

سَمْجھو نَہ بُوجھو کُھونٹا لے جُوجھو

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو عقل نہیں رکھتا اور یوں ہی لڑتا ہے

سَمْجھو نَہ بُوجھو کُھون٘ٹا لے کے جُوجھو

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو عقل نہیں رکھتا اور یوں ہی لڑتا ہے

مَیں نَہ سَمْجُھوں تو بَھلا کیا کوئی سَمْجھائے مُجھے

ضدی آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، آدمی خود نہ سمجھنا چاہے تو کوئی نہیں سمجھا سکتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone