تلاش شدہ نتائج
"san.ate.n" کے متعقلہ نتائج
سَناتَن
قدیم، پرانا، قدیمی، زمانۂ قدیم
سَناتَن دَھرْمی
سناتن دھرم سے متعلق یا منسوب، سناتن دھرم کا پیرو اور اس کو ماننے والا
سَناتَن دَھرْم
قدیم ہندو دھرم جس میں بُتوں کی پُوجا کی جاتی ہے.
سَناتَن سے
قدیم سے ، پُرانے زمانے سے .
suntan
دھوپ میں زیادہ کھلے رہنے سے سنو لائی ہوئی جِلد۔.
سَناتَنی
belonging to Sanatan sect
سَنْتَن
سُنت کی جمع ، سنتوں ، نیک ، پارسا.
سَنْتان
ہندوؤں کی پاک کتاب پران کے مطابق ایک قسم کے گنیش کا نام، اولاد دینے والے کرشن، واسو دیو کرشن جن کی عبادت اولاد کی خواہش کی جاتی ہے
صَنْعَتی نَفْسِیات
نفسیات کا وہ شعبہ جو صنعتی ملازمین کے انتخاب کے طریقے اور ذرائع نیز مخصوص کار خدمت کی تربیت اور کارکردگی کی پیمائش کے ذرائع پر مشتمل ہے.
سَنْتان واد
(ہندو) خاندان یا اولاد سے متعلق طور طریق
سَنْتان دان
(ہندو) اولاد کی بخشش کرنے والا.
سَنّاٹوں میں
خوف و اندیشہ میں غم و فِکر میں .
سِینَہ تانْنا
اکڑنا، غرور کرنا، چھاتیوں کو ابھارنا، چھاتیوں کا ابھار دکھانا
سِینَہ تَنْنا
سِینہ تاننا (رک) کا فعلِ لازم .
سَنْتَنا
منانے ، صلح کرنے کا فعل ، صلح ، مصالحت ؛ معذرت ؛ نرمی .
سانْٹنا
bring over to one's side, win over, win someone away from
سَینتْنا
حفاظت اور ترتیب سے رکھنا، سنگوانا، اکٹھا کرنا
سُونتْنا
کسی چیز یا جسم کے کسی حِصّہ کو اُوپر سے نِیچے کی طرف مَلنا ، مالش کرنا.
سونٹانا
مِٹھائی کی ایک قِسم جس میں سونٹھ پڑتی ہے.
سُنتْنا
نِچڑنا، صاف ہونا، خشک ہونا
سِینٹْنا
(ٹھگی) وہ آواز جو سوتے میں یا گلا گھونٹتے وقت آدمی کے منہ سے نکلے
santonin
ناگدون یا اسی جنس کے بعض دوسرے پودوں سے حاصل کردہ سمّی مادّہ جو پیٹ کے کیڑوں کو مارتا ہے ۔.
sonatina
ایک سادہ مختصر سوناٹا ، یگانہ یا دگانہ [SONATA کی تصغیر].
sentential
قواعد و منطق : قانونی فیصلہ سزا کے مطابق۔.
santonica
ناگدون یا افسنتین، ایک جھاڑی جس سے سینٹونین (santonin) حاصل ہوتی ہے Artemisia cina ۔.
shantung
ایک نرم چینی ریشمی کپڑا، عموماً بے رنگا، شانٹو نگ [چینی صو بے کے نام پر].
sonneting
چودہ مصرے کی ایک قسم کی نظم
سِینَہ تان کَر چَلْنا
اکڑ کر چلنا ، اتِرا کر چلنا ، بے خوفی کے ساتھ چلنا
سِیْنَہ تان کَر کَھڑے ہونا
face bravely, stand proudly, stand tall
سُنَّتِ نَب٘ویؐ
رک : سُنَّتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم.
صَنْعَتی اِنْقلاب
وہ تبدیلی اور ترقی جو انیسویں صدی کے آغاز میں مشینوں کی ایجاد و استعمال سے صنعت و حرفت میں رونما ہوئی
صَنْعَتِ اِنْسانی
انسان کی کاری گری ، انسان کی بنائی ہوئی چیز .