Search results
Showing results for "satre.n"
shatranj kaa naqsha
شطرنج کے چند مہرے بساط پر رکھ کر قید لگاتے ہیں کہ اتنی چالوں میں مات کرے
shatranj-baazii
chess game, chess-playing, cunningness
saturn
سورج سے چھٹا سیارہ، زحل، شنی جس کے گرد چوڑی پٹیوں کے حلقے ہیں، آخری سیارہ جو پرانی فلکیات یا اہل نجوم کو معلوم تھا [رومی زراعت کے دیوتا کے نام پر].
stearin
شحمین، گلیسرین کا ایسٹر خصوصاً سفید قلمی شکل میں موم بتیوں، صابن وغیرہ میں استعمال ہونے والا۔.
souterrain
آثاریات: خصوصاً: زمین دوز راستہ یا سُرنگ۔.
satra.ngaa
in which seven colors are found, seven colored, colourful
shatranj kii chaalbaazii
(مجازاً) چالاکی اور عیاری کے اقدام .
shatranj nahii.n sadranj
شطرنج میں وقت ضائع کرنے میں تکلیفیں ہوتی ہیں .
shatranjii
chessboard, chess player, a kind of check carpet, related to chess
shatranjii-tile
شطرنج کے خانوں کی طرح ایک سیاہ اور ایک سفید کی ترتیب سے لگائے ٹائل کا فرش، کالے اور سفید چوکور ٹائل
shatra.njaa
مختلف غلّوں یا اناجوں کو ملا کر بنائی جانے والی ایک قسم کی روٹی، سترنجا، ست نجا.
sutuudaa.n
आतशपरस्तों अर्थात् पासियों का समाधिस्थान या क़ब्रिस्तान।।
shatranj khelnaa
to play the game of chess
shatranj kii chaal
(مجازاً) چالاکی اور عیاری کے اقدام .
shatranj-e-kabiir
بہت بڑے خانوں کی شطرنج جس میں بادشاہ مہروں کے بجائے انسانوں کو استعمال کرتے تھے .
satraanaa
to get angry, speaking with anger
sat-ra.ngii
seven coloured, rainbow-like, varicolored
satrang
شطرنج، ایک قسم کا پودا، مردمِ گیاہ، لُقّاح
sitaaro.n kaa faaluuda
(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔
sitaaro.n me.n chaa.nd
ستاروں کی مانند نمایاں ؛ بہت زیادہ خوبصورت ، حسین
sitaaro.n me.n maah
ستاروں کی مانند نمایاں ؛ بہت زیادہ خوبصورت ، حسین
strain gauge
انجینئیری: برقی فشار پیما جو کسی ٹھوس جسم پر پڑنے والے دباؤ کو ناپتا ہے ۔.
sitaaro.n pe kamand Daalnaa
touches the highest point of development, to make solve the difficult task
sitaaro.n ke saa.e me.n
سِتاروں کی روشنی میں ، علی الصبح جبکہ ابھی شفق نمودار نہ ہوئی ہو۔
satro.n ko kaaTnaa
قلمزد کرنا ، سطروں کو مِٹا دینا ۔
strong grade
صوتیات: مشدّد صوتی تحر یف۔.
sitaaro.n kaa jhumkaa
(فلکیات) بہت سارے ستاروں کا مجموعہ ، ثریا اور دوسرے ستارے ۔
string bass
موسیقی: گٹارکے قبیل کا بڑا ساز۔.
strong force
طبیعیات: زیر ایٹمی ذرّوں کے درمیان مضبوط تعامل (strong interaction) کرنے والی قوت۔.
strontium oxide
ایک سفید مر کب جو آتشبازی میں استعمال ہو تاہے۔.
steering committee
کسی ادارے یا جمعیت کی کار پرداز کمیٹی جو کارروائیوں کی ترتیب اور عمومی طریق کار متعیّن کرتی ہے، ہدایت کار کمیٹی۔.
strange attractor
ریاضی: انتشاری نظام میں مرکب نمونۂ عمل کی مظہر مساوات یا کسری مجموعہ ۔.
strangulated hernia
طب: فتق یا آنت کی سوزش کا مرض جس میں سوجن دوران خون کو روکے ۔.
saturniid
خاندانSaturniidae کا بڑا پتنگا، بشمول شہ تتلی۔.
sternway
جہاز رانی: جہاز کی پیچھے کی طرف حرکت ۔.
string tie
بہت پتلی گلے میں با ندھنے کی ٹائی ،صلیبی پٹی۔.