تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"savaalo.n" کے متعقلہ نتائج

شِوْلین

ایک بیل جس کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں، پھل دو شناخہ ہوتا ہے، جب پھٹتا ہے تو روئی کے مثل ایک چیز اڑتی ہے بیج مسور کے دانے کے برابر گول ، پتے عباسی کے پتوں کے طرح جڑ برسوں زمین میں رہتی ہے ؛ ادویات میں مستعمل .

سوالاً جواباً

in question-answer form

سَنوْلانا

دُھوپ سے چہرے کا رنگ سیاہی مائل ہوجانا، تمبیا جانا، سان٘ولا ہونا

سَوال آنا

سوال حل کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

shaveling

قدیم: ڈاڑھی منڈا آدمی۔.

سوال نامے

پرسشنامه، رائے شماری، کوئز

سَوال نامَہ

ان سوالات کی فہرست جن کے جوابات مطلوب ہوں، سوالات کی فہرست جو کسی مسئلے کے متعلق رائے عامہ معلوم کرنے کے لیے مرتب کیے گئے ہوں

شیوَہ لینا

انداز اختیار کرنا ، طور طریقہ اپنانا.

شِو لِن٘گ

لتوپڑی یہ بیل ہمالیہ سے سیلون تک سب جگہ ہوتی ہے، ہندو اس کو شومہادیو کے عضو تناسل کی مشابہت کی وجہ سے جو اس کے بیج میں موجود خیال کیا جاتا ہے متبرک سمجھتے ہیں، ادویات میں مستعمل

شِو لِن٘گی

. (رقص و موسیقی) رقص و موسیقی کا ایک انداز .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone