تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sawa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"sawa" کے متعقلہ نتائج
سِوائی
(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو
ساوی
بازوؤن کی ورزش کا ایک آلہ جو بہت وزنی ہوتا ہے، اس کی بہت سی قِسمیں بنائی ہیں ساوی ، آبی ، آتشی جھولہ ، ککونی وغیرہ صرف صفائی سے پھرانا اور چکّر پابندھ کر اس کا ہاتھ نِکالنا وبی اس کے فن کا کمال ہے
siva
ہندوانی دیوتا، شوشنکر، تولید و تناسل اور فنا سے متعلق، بعض کے نزدیک مہادیو، بعض عقیدے میں ہندوانی تثلیت میں شامل۔ [س: لفظاً با بر کت].
صَعْوَہ
سرخ رنگ کے سر والی ایک چھوٹی سی چڑیا، جس کی لمبی دم ہر وقت جلدی جلدی حرکت کرتی رہتی ہے، ممولا، سریچہ، لنگانہ
swash-plate
ایک محور پر گھومتی ہوئی لیٹواں تھالی یا گول چکّر جو کسی اور پرزے کو جو اس سے چھوٹا ہو، حرکت میں لائے ۔.
swaddling-clothes
تواریخ: پتلی پٹیاں جن میں نوزائیدہ بچے کو لپیٹ دیتے تھے تاکہ بے ہلے جُلے، چپکا لیٹا رہے ،غندا ق ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔