Search results
Showing results for "sawa"
sivaa.ii
(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو
savaa
a quarter more than one, one and a quarter, with a quarter, increased by one-fourth
sevaa
service, servitude, tending, attendance (on)
saavii
بازوؤن کی ورزش کا ایک آلہ جو بہت وزنی ہوتا ہے، اس کی بہت سی قِسمیں بنائی ہیں ساوی ، آبی ، آتشی جھولہ ، ککونی وغیرہ صرف صفائی سے پھرانا اور چکّر پابندھ کر اس کا ہاتھ نِکالنا وبی اس کے فن کا کمال ہے
siva
ہندوانی دیوتا، شوشنکر، تولید و تناسل اور فنا سے متعلق، بعض کے نزدیک مہادیو، بعض عقیدے میں ہندوانی تثلیت میں شامل۔ [س: لفظاً با بر کت].
shivaa
wife of Shiva, the goddess Durga or Parvati
saa'va
pied wagtail, a species of sparrow with red head
swan-neck
ہنس کی گردن کی جیسی ، لمبی ، پتلی ، خمدار شکل ۔.
sivaa.e
besides, except, without, but, over and above
swan-upping
برط دریائے ٹیمز کے راج ہنسوں کا سالانہ شمار اور نشان زدگی ۔.
swallow-hole
برط sink-hole(رک : SINK اسم ۶ ).
swallow-dive
برط بازو پھیلا کر پانی میں چھلانگ لگانا۔.
sway-back
غیر معمولی طور پر گڑھے دار کمر (خصوصاً گھوڑے کی ) فطاء کا عیب یا مرض ۔.
swage-block
دھاتوں کو ڈھالنے کا سوراخ دار یاجھرّیوں دار قالب ۔.
swash-plate
ایک محور پر گھومتی ہوئی لیٹواں تھالی یا گول چکّر جو کسی اور پرزے کو جو اس سے چھوٹا ہو، حرکت میں لائے ۔.
swaddling-clothes
تواریخ: پتلی پٹیاں جن میں نوزائیدہ بچے کو لپیٹ دیتے تھے تاکہ بے ہلے جُلے، چپکا لیٹا رہے ،غندا ق ۔.
savaa.e
عہدِ مُغلیہ کا چان٘دی کا سِکَہ جو تین ماشے یا ۱/۴ تولے کا ہوتا تھا .
swap meet
خصوصاً :نوادر کے قدر دانوں کا مجمع جہاں وہ اشیا کا لین دین کرتے ہیں ۔.
swaraj
تواریخ: سوراج ، آزادی ہند (کی تحریک ).
swatter
مکھی مار چونری ، پھٹکار وغیرہ ۔.
swagger stick
فوجی افسروں کی دستی چھڑی ۔.
swahili
( نیز ج ) زنجبار اور اس کے ساحلی علاقوں کے بانتو بولنے والے لوگوں میں سے کوئی ۔.
swannery
ہنسوں کے انڈے سینے ، تولید نسل کی جگہ یا پرورش گاہ ۔.
swaddlingband
نوزائیدہ بچے کے لپیٹنے کا کپڑا
swaddlingcloth
نوزائیدہ بچے کے لپیٹنے کا کپڑا
sivayyaa.n
spaghetti, vermicelli, a kind of sweet dish