تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sham.o.n" کے متعقلہ نتائج

شَمْعَیں

موم بتیاں، چراغاں

شاموں شام

رات ہونے سے پہلے ہی ، غروبِ آفتاب كے قبل ہی ، سورج ڈوبنے سے پہلے ہی ۔

شاماں

بدھ مت كا رہنما

شمن

بڑھے ہوئے خلفشار، ہنگامے، تکلیف یا برائی کو دبانے کا عمل

شاماں پَرَسْتی

شاماں لوگوں پر اعتقاد ركھنا ۔

شَمَنِیَّت

بت پرستی، پتھروں کو پوجنا

شَحْمُ النَّخْل

کھجور کے درخت کا گودا جو کھانے میں آتا ہے، جمار

شَمَنی

بت پرست، پتھروں کے پوجنے والا

شام نَہ دیكْھنا

شام تک زندہ نہ رہنا ، شام ہونے سے پہلے ہی مر جانا ۔

سَہمنا

ڈرنا، ہراساں ہونا، خوفزدہ ہونا، گھبرانا، خوف کھانا

سَہْمانا

ڈرانا، خوف زدہ کرنا، ہراساں کرنا، بدحواس کرنا

سِہ مَنْزِلَہ

تین درجوں والا، تین طبقاتی

شام آنا

شام ہونا

شامانِیَت

شمالی ایشیا اور شمالی یورپ كے التائی قبائل اور شمالی اور جنوبی امریكہ كے نیم متمدن قبائل كا یہ عقیدہ كہ دیوتاؤں ، راكشسوں اور اجداد كی روحوں كی غیر مرئی دنیا سے صرف شامان بے خودی كے عالم میں رابطہ قائم كرسكتے ہیں اور وہی اس پر اثرانداز ہو سكتے ہیں ۔

سَہَمْناک

جسے دیکھ کر ڈر لگے، خوفناک، ڈراونا

سَہْم آنا

ڈر لگنا ، گھبراہٹ ہونا ، وسواس ہونا .

شام مَنانا

ادبیات: كسی شاعر ادیب، مفكر یا دانشور كے اعزاز میں شام كے وقت كوئی ادبی مجلس منعقد كرنا

شام نَہ ہونا

رک : شام نہ دیكھنا .

شُومِیٔ نَفَس

بدمزاجِی .

سِہ مَنی

تین من والی بو علی شاہ قلندر کی نیاز جو کسی منّت کے پُورا ہونے پر دِلائی جاتی ہے اِبتدا میں یہ تین من جِنس پر مبنی ہوتی تھی.

شَہ میں آنا

شطرنج کے بادشاہ کاحریف کے مہرے کی زد میں آنا .

عَیشِ مُنَغُّص ہونا

عیش و آرام میں خلل واقع ہونا.

سُہا مَنْڈَل

شادی کا منڈوا ، لگن منڈپ .

عَیش مَنْڈَل

عیش و عشرت کی جگہ.

عَیش مَنْزِل

عیش گاہ

صَحِیح مَعْنوں میں

بجا طور پر، دراصل، حقیقت میں، واقعی

شُعاعِ مُنْعَکِس

(طبیعات) منعکس شعاع ، کسی شے سے ٹکرا کر واپس آنے والی شعاع .

شَمْعِ اَنْجُمَن

محفل کی رونق ، محفل کی جان , محبوب

جان سَہْموں میں گُھلْنا

رک : جان ست ہی ست پر ہونا.

ہَماں شُماں

رک : ہما شما جو زیادہ مستعمل ہے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone