تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shava" کے متعقلہ نتائج

شیوَہ

طور طریق، انداز، ڈھنگ

shave

شیوا

فصیح، بلیغ، فصیح و بلیغ

شِوا

شیو کی زوجہ یعنی بیوی، پاروتی، درگا

shive

کھپاچ

شَوارِع

کشادہ اور بڑی سڑکیں، شاہراہیں

شَوافِع

امام شافعی کے ماننے والے .

شَوائِب

شائبہ کی جمع، آمیزشیں، ملاوٹیں

شَواذ

غیر معمولی ، کم یاب ، عجیب و غریب ، نادر .

شَوانی

شادی میں پہنا جانے والا جوڑا، دولھا کا جوڑا

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَوَندَر

(طب و نباتات) چقندر کی ایک قسم سرخ ، چھوٹا پتے کٹے ہوئے نیز جنگلی شلجم جو بطور ترکاری میں بی مستعمل ہے نیز ادویات کے کام آتا ہے .

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَوارِق

شارقہ کی جمع، روشن چیزیں، روشنیاں، سورج کی شعائیں

شَواہِق

ऊँची इमारत, बलंद इमारत ।

شَواغِل

( تصوف ) کثرت عبادت و ریاضت .

شَہوَت خِیزی

दे. 'श. अंगेज़ी'

شَوارِب

مونچھیں.

شَواخِص

(منطق) تشخیص کی علامتیں، شتاختیں، جزئیات مشخصہ، پہچان

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شیوائی

فصاحت، بلاغت

شَوّال

قمری سال کا دسواں مہینہ جس کی پہلی تاریخ کو یدالفطر ہوتیہ ہے، عید کا مہینہ ، عیدالفطر کا مہینہ

شیوَہ لینا

انداز اختیار کرنا ، طور طریقہ اپنانا.

shove

دَھکیلْنا

سَہوَہ

روشندان، محدَّب یا مقعر شیشیے کا وہ مرکزی زاویہ جو مرکز پر قطر کے سِروں کے مِلنے سے بنتا ہے، فرجہ، وہ درز جو مناظری آلات میں روشنی کے گُرز کے لیے ہوتی ہے

سُہاوا

بناؤ سِن٘گار ، آرائش ، زیب و زِینت ، شان و شوکت.

شَہْوی

نفسانی، شہوانی، شہوت (رک) سے منسوب .

shivoo

ضیافت ، جشن ۔.

sheave

پولے بنانا، گٹھے یا مٹھے با ندھنا۔.

عَشْوَہ

ناز و ادا، غمزہ، کرشمہ

شیوَہ باز

A coquette.

شیوَہ بازی

Coquettishness, coquetry.

شیوَہ ہائے خانْقَہی

خانقاہ میں بیٹھنے والوں کی عادتیں یعنی جدوجہد اورجہاد کا ترک

شیوَہ گَری

Coquettishness, coquetry.

شیوا زَباں

दे. 'शेवाबयाँ'।

شیوَہ گَر

A coquette.

شیوا بَیاں

जिसकी बातचीत बहुत ही सुन्दर और कलापूर्ण हो।

شیوا زَبان

رجوع کیجیے: شیوا بیان

شیوا زَبانی

شیوا بیانی

شیوا بَیان

فصیح و بلیغ ، خوش بیان.

شیوا بَیانی

خوش کلامی، خوش بیانی، فصاحت و بلاغت.

شیوَنی

نالہ و فریاد کرنے والا ، فغانی.

شیوَۂ نِیاز

فرمانبرداری کا طریقہ، نیازمندی کا طور

شیوَۂِ بیداد

अनीति और अत्याचार का तरीक़ा।।

شیوَۂِ ظُلْم

अत्याचार का ढंग।

شیوَۂ نَمَک حَلالِی

وفا داری کا طریقہ

shivaree

امریکا خصوصاً:CHARIVARI کا متبادل۔.

شیوَن گَر

विलाप करनेवाला, रोने- पीटनेवाला।

شیوَۂِ لُطْف

कृपा और दया का तरीक़ा।।

شیوِن٘گ مَشِین

حجامت کرنے کا آلہ ؛ (چرم سازی) چمڑا ہموار کرنے اور چھیلنے کی مشین.

شِوالہ

دیو مندر، شیو جی کا مندر، شوالے

شِوَالَا

مہادیوشو کا استھان، شِو جی کا مندر

شیوَن

نالہ و فریاد، نوحہ، زاری، آوازِ ماتم، واویلا

shaver

ڈاڑھی منڈانے والا؛ چھیلنے رند ا کرنے والی کل یا آلہ۔.

shiver

لَرَزْنا

shaven

رک.

شِیوالا

شِوالا ، مندر ، ہندوؤں کا مندر.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone