تلاش شدہ نتائج
"shu.uur" کے متعقلہ نتائج
شُعُور
کسی کام کو انجام دینے کا سلیقہ، تمیز
سَحَر
طلوع آفتاب سے کچھ پہلے کا وقت، وہ وقت جب رات کا چھٹا حصہ باقی ہو، تڑکا، بھور
سَہَر
بیداری، نیند نہ آنا، جاگتے رہنا
shrilly
مہین آواز سے (تیکھی آواز میں)
شری
احتراماً دیوتاؤں، بزرگوں اور مقدس کتابوں کے نام سے پہلے لگایا جاتا ہے جیسے شری بھگوان
شیر
ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم
shredder
دستاویزات کو کترنوں میں کاٹنے والی مشین۔.
shrove tuesday
رمادی بدھ (ر ک: ASH WEDNESDAY ) سے پچھلا دن۔.
shrimp plant
ایک سدا بہار جھاڑی Justicia brandegeana جس میں گلابی بھورے سربرگوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے سفید پھول لگتے ہیں ۔.
شری یُت
(تعظیماً) جناب ، قبلہ ، محترم .
shriving
قصور یا گناہ کا اقرار سننا
shrubbery
جھاڑیوں سے پٹا ہوا علاقہ، شاخسار۔.
شَرپا
Sherpa, a member of the Himalayan people living on the borders of Nepal and Tibet
shrovetide
(ر ک) اور اس سے دو دن پہلے کا عرصہ جب کہ اعتراف گناہ کرنے کا دستور تھا۔.
شِرِنگار
محبت ، عشق ، جنسی جذبات ، جماع ، ہمبستری ؛ سیندور ، سیندور کا نشان یا نشانات جو ہاتھی کے سر اور سونڈ پر زیب و زینت کے لیے لگائے جائیں ؛ نشان ؛ آدمی یا لباس کے لیے ایک خوشبو دار سفوف ؛ سنگھار ؛ لونگ
shroud-laid
سیدھے ہاتھ کی بٹائی کا چولڑا (ر سّا).
shrink-wrap
کسی چیز کو کسی ایسی چیز (خصوصاً جھلّی وغیرہ) میں لپیٹنا جو سکڑ کر اس پر پوری طرح چمٹ جائے۔.
شِعْر
(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت
shrewmouse
چوہے کی طرح کا ایک چھوٹا جانور
شور
زور کی آواز، غل، غوغا، چیخ و پکار، واویلا
shrink-resistant
(کپڑا) جو دھل کر نہ سُکڑے۔.
shred
کپڑے یا کاغذ کی کترن، لیر۔.
شَرَنگار رَس
سنسکرت کےعلم بلاغت کی رو سے رس یا کیفیت کی نو قسموں میں سے ایک، وصل و ہجر ، حسن و عشق کے جذبات
shrive
کلیسا: قدیم: (پادری کا) اعتراف گناہ کی سماعت کرکے کفارہ عائد کرنا اور بخش دینا۔.
شِرِنْک ہونا
سکڑنا ، سمٹنا (عموماً کپڑے وغیرہ کا) .
shrew
کوئی چھوٹا عموماً کیڑے مکوڑے کھانے والا خاندان کا موش سے ملتا، نکیلی تھوتنی کا ممیلیہ.
shrike
ظالم پرندوں میں سے Laniidae خاندان کا پرندہ جس کی چونچ خمیدہ،مضبوط اور دندانے دار ہوتی ہے، جس میں اپنے شکار کو پرو لیتا ہے، کیڑے مکوڑوں یا چھوٹی چڑیوں کا شکارکرتا ہے(نیز : BUTCHER BIRD قصائی پرندہ).