تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"somalia" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"somalia" کے متعقلہ نتائج
sea mile
فاصلہ پیمائی کی ایک اکائی ۲۰۱۴ گز ( ۴۲ ۱۸ میٹر) کے برابر خط استوا پر اور ۲۰۳۵ گز ( ۱۸۶۱ میٹر) کے برا بر قطبین پر۔.
شَفَقِ شُمالی
ایک روشنی جو شمالی ملکوں میں رات کو اکثر نظر آتی ہے دیکھنے سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ سنہرے رن٘گ کا ایک محراب نما آتشی کرّہ ہے جو مشرق کی طرف دکھائی دیتا ہے، بعض وقت یہ روشنی کافی تیز ہو جاتی ہے اور تمام آسمان روشن ہو جاتا ہے
مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی
(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔
مِنطَقَۂ بارِدَہ شُمالی
وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔
اَیسا کْیا شَہْر شَمْلَہ ہے
اتنا ڈرنے کی کیا ضرورت ہے، اتنا اندھیر نہیں مچا کہ کوئی کسی کو بلا وجہ ستائے اور اس کا انصاف نہ ہو
قُطْبِ شُمالی
اُتَؔر تارا جو بحر منجمد شمالی پر واقع ہے نیز زمین کے محور کا وہ سرا جو شمال کی طرف واقع ہے، علاوہ ازیں بحرِ منجمد شمالی کا علاقہ، زمین کا انتہائی شمالی علاقہ جو برفستان ہے اور جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ کی رات ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔