Search results
Saved words
Showing results for "sor"
Search results
Showing results for "sor"
sorrel
کھٹّے یا کھٹ مٹھے پتّوں والے ترشک پودوں میں سے کوئی خصوصاً Rumex acetosa جو سلاد کے طور پر یا ذائقے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔.
sorThaa
(prosody) a meter in Hindi poetry it has 11 metrical feet in its odd stanzas and 13 metrical feet in even stanzas
sora
ایک پرندہ جو خزاں میں امریکا کے شمالی اور جنوبی کیرو لا ئنا کے دلدلی علا قوں میں چکّر لگاتا ہے ، اس کا گوشت کھایا جا تا ہے Porzana carolina.
sorus
نباتیات: انبار ، گچھا، جمگھٹ خصوصاً بذرہ دانوں کا، سرخس کے پتّے یا کائی یا کھمبی (فطر) کی نچلی تہ میں۔.
sordino
موسیقی: گنگ، گز سے بجانے والے یا دھو نکنے والے سازوں میں لگی ہوئی ایک کلید جو آواز کو دھیما کرنے کے کام آتی ہے۔.
sudd
دریائے نیل سفید کا و ہ علاقہ جہاں دریا میں تیرتی ہوئی نبات کے سبب جہاز کے راستے میں رکاوٹ ہو۔ [ع : سدّ].
sorbitol
ایک میٹھا قلمی الکحلی مادّہ جو بعض پھلوں میں پایا جا تا ہے اور غذائی صنعت میں ایک جزو کے طور پر استعمال ہو تا ہے۔.
sorption
عمل انجذاب یک طرفہ یا دو طرفہ خصوصاً سالموں کا جذب و جبذ [absorption, adsorption سے رجعی تشکیل].
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone