تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"stores" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"stores" کے متعقلہ نتائج
stars and bars
امریکا کی ۹ وفاقی ریاستوں کا جھنڈا جو ۱۸۶۰ء سے ۱۸۶۵ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا سے الگ رہیں ۔.
star shell
ایک روشنی پھیلانے والا گولہ جو فضا میں جا کر پھٹتا ہے اور دشمن کے ٹھکانوں کا پتہ چلانے کے لیے چھوڑا جاتا ہے ، ستارہ بم۔.
star sapphire
ایک چمکا یا ہوا لیکن بن ترشا (قبّہ) نیلم جو اپنی چورس اندرونی ساخت کی بنا پر ستارہ نما نظر آتا ہے ۔.
stereoisomer
کیمیا: کوئی دو یا زیادہ ہم ترکیب مرکبات جو ایٹموں کی صرف مکانی ترتیب کے لحاظ سے مختلف ہوں؛ تجسیمی ہم ترکیب۔.
سُتْرا شاہی
سُترا شاہ نامی فقیر کا چیلا فقیر ، اس گروہ کا فقیر جو ڈنڈے بجا کر تک بندی کے ساتھ مانگتے پھرتے ہیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔