Search results
Showing results for "sua.itar"
stray
گروہ سے بچھڑنا ، اپنی جگہ سے اُٹھ کر دربدر پھرنا، بھٹکنا۔.
straw boss
امریکا نائب فورمین یا فورمین کا پیش دست۔.
strip mill
فو لا دی پٹیاں تیار کرنے والا کا رخانہ۔.
street door
سڑک کی طرف کھلنے والا دروازہ۔.
strike call
ہڑتال کا اعلا ن یا یو نین کی طرف سے ارکان کو ہڑتال کی دعوت۔.
string bass
موسیقی: گٹارکے قبیل کا بڑا ساز۔.
stressed out
بول چال: تھکا ہارا، نڈھال، ہلکان۔.
straw-worm
اناج کی فصل کا ایک کیڑا، مئی مکھی۔.
street value
بازار کا بھائو، خصوصاً منشیات کا۔.
street trader
بازار میں سودا بیچنے یا تہ بازاری لگانے والا۔.
stroganoff
(گوشت کا) پتلے پا رچوں کی شکل میں کاٹ کر کھٹے کریم ساس یا چٹنی میں ملا کر پکایا ہوا [روسی سیاست کار P. Stroganoff م: ۱۸۱۷ء کے نام پر]:
stress disease
مسلسل ذہنی دباؤ سے پیدا ہونے والا مرض، اعصابی خلل۔.
strong grade
صوتیات: مشدّد صوتی تحر یف۔.
street light
سڑک کی روشنی خصوصاً روشنی کا کھمبا۔.
stretto
موسیقی: تیز چال یا دُرُت لے میں۔.
stroppy
بول چال: برط بد مزاج ؛ جس کے ساتھ نباہ مشکل ہو۔.
strawberry tree
قطلب یا فرنگی توت Arbutus unedo جس میں اسٹابری جیسا پھل لگتا ہے۔.
strayed
بچھڑا، آوارہ یا چھٹا ہوا جانور
strappado
آزار کا ایک طریقہ جس میں مجرم یا مجبور کو ایک ر سّے سے باندھ کر بلندی سے تقریباً زمین پر پھینکتے تھے اور وہاں و ہ ایک جھٹکے کے ساتھ لٹک جاتا تھا ؛ اس طرح کی آزار دہی ؛ اس میں استعمال ہونے والی اشیا۔.
stressful
تھکانے والا؛ ذہن پر بوجھ ڈالنے والا-:
strawberry roan
( جانور کے پوست کے لیے) اخروٹی رنگ کے ساتھ سفید یا خاکستری کی ملاوٹ والا۔.
strawberry pear
ناگ پھنی کی قسم میں سے جزائر غرب الہند کا ایک کیکٹس Hylocereus undatus ۔.
street jewellery
برط انیمل (ENAMEL)کی چکنی چکنی اشتہاری تختیاں جنھیں بعض لوگ شوقیہ جمع کرتے ہیں۔.
strawberry mark
جلد پر سرخ گلابی رنگ کا پیدائشی لہسن۔.
street furniture
ڈاک کا ڈبّا، سڑک کی تختیاں، کوڑے دان اور سڑک پر ایسی ہی عام استعمال کی اشیا۔.
strimmer
تجا رتی نام: بجلی کی گھاس کا ٹنے کی نا ئلون کی دھاروں والی مشین۔.
strapper
آسٹر خصوصاً گھڑ دوڑ کے گھوڑوں کی پر داخت کرنے اور ساز کسنے والا سائیس۔.
stripper
کسی چیز پر سے خول وغیرہ اتا رنے والا شخص یا شے۔.
strawberry blonde
اسٹا بری رنگ کے گلابی جھلک دار بال۔.
stream of consciousness
نفسیات: شعو ر کی رو، خیال اور شعوری رد عمل کو ایک مسلسل بہائو کے طور پر ماننے کا نظریہ۔.
striated
جس میں سوت سی چھوٹی چھوٹی لکیریں ہوں
strike pay
مزدور یو نین کی طرف سے ہڑتا لیوں کا گزارہ الاؤنس۔.
straw vote
(کسی مسئلے پر) غیر رسمی نمونے کی رائے شماری۔.
strap-work
گندھے ہوے نقلی چمڑے کے تسمے ۔.
strine
آسٹر یلوی لب و لہجے کی مزاحیہ نقالی -? Emma Chissitt - How much is it.
street credibility
برط شہر کے فیشن پسند لوگوں میں مقبول۔.