تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sulaiman" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"sulaiman" کے متعقلہ نتائج
سُلَیمانی گِرَہ
(حرفت) گرہ لگانے کا ایک طریقہ جس کے تحت ایک ریشہ کو ایک مستطیل دفتی سے باندھ دیا جاتا ہے پھر اس مستطیل دفتی پر ریشے کی دو لڑیں باندھ کر لڑوں کے دونوں سِروں کو اس طرح ملانا کہ درمیان میں ایک حلقہ کی شکل پیدا ہو جائے .
سُلَیمانی ٹوپی
طلسمِ ہوش ربا کے ایک کردار عمر و عیّار کی ایسی ٹوپی جسے سر پر اوڑھنے سے وہ دوسروں کی نظر سے چھپ جاتا تھا مگر دوسرے اُسے دِکھائی دیتے تھے ؛ (کنایۃً) طلسمی ٹوپی .
سُلَیْمانی
سلیمان کا، حضرت سلیماں سے منسوب یا متعلق، جن کے بارے میں قول ہے کہ تمام جن و انس ان کے تابع ہیں
سُلَیْمانی
سلیمان کا، حضرت سلیماں سے منسوب یا متعلق، جن کے بارے میں قول ہے کہ تمام جن و انس ان کے تابع ہیں
salmon
( ج بھی یہی یا salmons جبکہ مختلف اقسام مرادہوں ) Salmonidae خاندان خصوصاً جنس سالمو کی نقل مکانی کرنے والی سمندری اور دریائی پانی کی مچھلی جس کا گلابی گوشت شوق سے کھایا جاتا ہے۔.
سُلَیْمانی
سلیمان کا، حضرت سلیماں سے منسوب یا متعلق، جن کے بارے میں قول ہے کہ تمام جن و انس ان کے تابع ہیں
salmon-ladder
سامن سیڑھی یا سامن زینہ ، سامن مچھلی کے دریا کے اوپر کی طرف چڑھنے میں آسانی کے لیے بنائی ہوئی سیڑھیاں وغیرہ ۔.
سالِماً و غانِماً
صحیح و سلامت اور مالِ غنِیمت لیے ہوئے، عرب مسافر کے گھر میں داخل ہونے کے وقت کہتے ہیں، ایک قسم کی دعا ہے
نَقْش سُلَیمان
حضرت سلیمانؑ سے منسوب مہر ، حضرت سلیمانؑ کی انگوٹھی میں نقش مہر کے عکس کا تعویذ ، ایک تعویذ جس کے باندھنے سے (روایتا ً) نہ جادو اثر کرتا ہے نہ دیو اور پری سے کوئی نقصان پہنچتا ہے ۔
مُرْغ سُلَیمان
ایک چوٹی دار یا تاجدار خوشنما پرند، جو اکثر درخت کھود کر اس میں گھونسلا بناتا ہے، کہتے ہیں کہ یہ حضرت سلیمان کا قاصد بن کر بلقیس کے پاس گیا تھا، کٹھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد
salmanazar
عام بوتلوں سے ۱۲ گنا بڑی شراب کی بوتل [آشوری بادشاہ کے نام پر بحوالۂ تورات ملوک ۱۸۔۱۷ ].
مُہرِ سُلَیمان
حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی جس کے متعلق روایت ہے کہ اس پر اسم ِاعظم کندہ تھا اور اس کی تاثیر سے تمام مخلوقات اور ہر چیز جن، دیو، پری، چرند، پرند، ہوا، پانی وغیرہ آپ کے تابع تھے
ہَیکَلِ سُلَیمان
بیت المقدس کا وہ معبد جس کی ابتدا حضرت داؤد علیہ السلام اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی، یہ حضرت سلیمان علیہ السلام کی عبادت گاہ بھی تھا
سَن٘گِ سُلَیمان
حجرِ سلیمانی ایک پتّھر ہے جو عقیق کی کان سے نِکلتا ہے اس میں سفید و سیاہ طبقات ہوتے ہیں ، کاٹنے سے خطوط اُبھر کر سامنے آتے ہیں ، اگر نہ کاٹا جائے تو رنگ برآمد نہیں ہوتے ، حبشہ و ہندوستان میں دستیاب ، تسبیح کے دانوں ، زیورات اور دواؤں کے کام آتا ہے ، سلیمانیہ سے لائے جانے کے سبب یہ نام پڑا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔