Search results
Showing results for "sunke"
sunkaa
the disease of quadruped and horse in which their chest are choked due to heavy cough and they take breaths hardly
suu.nkaa
an extremely poisonous snake
sunken garden
آس پاس کی زمین سے نشیب میں واقع چمن بندی۔.
sankii
eccentric, crazy person, maniac
sun ke pii jaanaa
بُرا بھلا سُن کر کُچھ نہ کہنا ، برداشت کرنا ، ضبط سے کام لینا.
sun ke Taal denaa
کوئی بات سن کر ایسا ظاہر کرنا کہ گویا سنا ہی نہیں، بات سن کر پروا نہ کرنا
se.nkii
plate, saucer, this word is used only locally
sa.nkii
(ہندو) ناقوس ، بڑی کوڑی جِسے اکثر ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں.
sii.nkaa
لکیر ، دھاری ، لہر دار لکیر ، جھری ، نالی .
sun ke u.Daa jaanaa
ٹال جانا ، نظر انداز کردینا ، سُنی کی ان سُنی کر جانا.
sha.nka
سیپ جس میں ہندو پوجا کے وقت پانی ڈال کر بُت کے اوپر ڈالتے ہیں بڑی کوڑی .
sunaa.Dii
ہوشیار ، چالاک ؛ ہنرمند ، ماہر .
son-kev.Daa
ایک پودا جس کے پھول کا رن٘گ سفید مائل ہوتا ہے، کیتکی مرہٹے اس کو سفید کیوڑہ اور کیتکی کو ... پیلا کبوڑہ بولتے ہیں ان کی زبان میں اول کے لیے شوبت کیوڑہ اور دوم کے لیے سون کیوڑہ الفاظ ہیں .
sunkarnii
سنکرن، سنکر کی جورو، میوہ فروش کی بیوی
sun-kissed
سورج سے تپائی یا گرمائی ہوئی شے۔.
son-kelaa
کیلے کی ایک قسم جو نہایت میٹھی خوشبودار اور جسامت میں بہت چھوٹی ہوتی ہے ، جیسا کیلا ، چنپا کیلا .
sunqar
شاہین کی نسل سے ایک شکاری پرند، باز، شکرہ، سنقور، سنقرہ، زبردست قسم کا صیّاد، سرد ملک کا باسی، پیر موٹے، بدن ٹھکا ہوا ہوتا ہے، شاہی پرند، شنقار، شنغار
shuunkaar
چرخ کی ایک قسم ، اس کے پون٘و پر بھی بال و پر ہوتے ہیں اور سر ہلائے بغیر کچھ نہیں کھاتا
snake bird
رقّہ، سارس Anhinga anhinga.
sunaa.Dii beche.n kaa.nto , anaa.Dii beche.n maa.nchho
ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .
sha.nkaa Daayan , mansaa bhuut
ڈر اور خیال بھوتوں اور ڈاینوں کی شکل بن کر دکھائی دیتے ہیں اصلیت کچھ بھی نہیں ہے .
sea snake
خا ندان Hydrophidae کا مدارینی علاقے کا زہر یلا سمندری سانپ۔.
whip snake
کوڑا سانپ،Colubridae خاندان کا کوئی لمبا پتلا سانپ۔.
bharmaa bhuut, sa.nkaa Daa.yan
تصور بھوت دکھاتا ہے اور ڈر سے ڈائن نظر آتی ہے مطلب یہ ہے کہ ایسی چیزوں سے ڈرنا نہیں چاہیے یہ سب خیالی باتیں ہیں
bharmaa bhuut, sha.nkaa Daa.yan
تصور بھوت دکھاتا ہے اور ڈر سے ڈائن نظر آتی ہے مطلب یہ ہے کہ ایسی چیزوں سے ڈرنا نہیں چاہیے یہ سب خیالی باتیں ہیں