تلاش شدہ نتائج
"supurd-e-naar-e-ishq" کے متعقلہ نتائج
اِعْتِبارِ عِشْق
عشق کا بھروسہ، پیار کا یقین، محبت کا اعتماد، چاہت کا یقین
اِعْتِکافِ عِشْق
seclusion of ardour, love
اِعْتِرافِ عِشْق
محبت یا عشق کا کھلا اظہار
سُپُرْدِ خاک ہونا
سپردِ خاک کرنا (رک) کا لازم ، دفن ہونا
سُپُرْدِ خُدا کَرْنا
خُدا کو سون٘پنا ، خُدا کی مرضی و منشا پر چھوڑنا ، فارغ کرنا ، چھوڑنا
سُپُرْدِ قَلَم ہونا
سُپُرد قِلم کرنا (رک) کا لازم ، تحریر ہونا ، لکَھا جانا ، تحریر میں آنا
سُپُرْدِ قَلَم کَرْنا
قلمبند کرنا ، لِکھنا ، تحریر کرنا
سپرد غم زدگان صف وفا
consigned to those subjected to sorrow on the way of love
گمرہان عشق
وہ جنہیں عشق نے بھٹکا دیا ہو
نار دوزَخ
دوزخ کی آگ، نارِ جحیم، نارِ جہنم
نارِ فارسی
(طب) سرخ بادہ کی وہ حالت جس میں چٹوں میں رطوبت پیدا ہو جاتی ہے اور خارش زیادہ ہوتی ہے، ایک موذی متعدی مرض، آتشک
نارِ خَلِیل
نار نمرود جو زیادہ مستعمل ہے، آتش ابراہیم، وہ آگ جس میں پیغمبر ابراہیم خلیل اللہ کو ڈالا گیا تھا
نارِ پِسْتاں
عورت کی انار کی مانند سخت چھاتیاں، نوجوان لڑکی جس کی چھاتیاں ابھی لٹکی ہوئی نہ ہوں
نارِ فَرَنگی
ایک جلدی بیماری جس کی شدت سے ناف کے زیریں حصے میں آبلے پڑ جاتے ہیں ، آبلہء فرنگ ، باد ِ فرنگ ، آتشک ۔
نَخلِ نار
آگ کا پودا یا درخت ، ایک طرح کی آتش بازی جو جلتا ہوا درخت لگتی ہے ۔
نار نَمرُود
وہ آگ جو نمرود بادشاہ نے روشن کرائی تھی اور جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے لیے ڈلوا دیا تھا مگر وہ خدا کی قدرت سے گلزار بن گئی تھی
نارِ سَعِیر
جلتی یا دہکتی ہوئی آگ، دوزخ کی آگ، جہنم کے چوتھے طبقے کی آگ
بَنْدَگئ عِشْق
محبت کی عبادت، عشق و محبت کی غلامی
رَاْہِ عِشْق
راہ طلب، عشق و محبت کی زندگی، محبت کے معاملات و مشاغل
نِگاہ عِشق
عشق کی نظر ؛ نظر جو وجد اور بے خودی کے عالم میں ہو نیز پُرجوش نظر
تَلاشِ عِشْق
عشق کی تلاش، محبت کی تلاش، پیار کی تلاش، چاہت کی تلاش
جامِ عِشْق
عشق کاجام، پیار کا پیالہ، محبت کی شراب، عشق کی شراب
حاصِلِ عِشْق
محبت کا پھل، محبت کا نتیجہ، پیار کا ثمرہ، چاہت کا حصول، محبت کا فائدہ، عشق کا ثمر
دَاغِ عِشْق
محبت کا داغ، پیار کی نشانی
عِشْقِ بُتاں
حسینوں کی محبت، معشوقوں کی محبت