تلاش شدہ نتائج
"taariiKHo.n" کے متعقلہ نتائج
تِراکَھن
(اون سازی) اون کاتنے اورتاگا بنانے والا کاری گر
تِراکھان
(اون سازی) اون کاتنے اورتاگا بنانے والا کاری گر
تَرْخان
آزاد ؛ جسے سب محصول معاف ہوں؛ کھلا، بے روک ؛ ایک ترک قوم
تَدْخِین
لفظاً: دھومی یا دھومن دینا
تَرْخُون
جنس عاقَرقَرحا، بابونڈ گادی، لاط: Anacydus Pyrethrum
طَرْخُون
(طب) ایک قسم کی روئیدگی جو ایران اور شیراز میں کثرت سے پیدا ہوتی ہے اس کو پودینہ وغیرہ کی طرح روٹی اور پنیر سے کھاتے ہیں اس کی تین قسمیں ہیں جنگلی اور پہاڑی اور بستانی ، بہاڑی کی جڑ کو عافر قرحا کہتے ہیں طبی فوائد میں یہ چپکنے ہوئے بلغم کو نکالتا ہے سدہ کھولتا ہے اور معدہ کو قوت دیتا ہے . لاط : Artemisia Dracunculus
تارِیخ نَوِیس
इतिहासकार, तारीख लिखनेवाला, मुख।।
تَرَخْنا
شگاف ہوجانا، پھٹ جانا، دراڑ پڑجانا، چٹخ جانا
ٹَرْخانا
ٹالنا، بہانہ کرنا، بالا بتانا
تارِیخانَہ
تاریخ سے منسوب، تاریخ میں اہمیت رکھنے والا، اہم ترین یا تاریخ میں قابل ذکر
تیرا خُون تیری گَردَن پَر
تیری ہلاکت کا تو ہی ذمه دار ہے.
تَڑَخْنا
پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑنا ، چٹخنا.
تِیر کھانا
تیرکا زخم کھا نا، تیر سے زخمی ہونا
تارِیک ہونا
اندھیرے میں ہونا ، کچھ نظر نہ آنا.
تِرْکُھونٹی
(معماری) ہموار سطح یا طولی ڈھال کے نشان دینے میں استعمال کیا جانے والا ایک آلہ جس کی شکل T جیسی ہوتی ہے.
تارِیخی نام
فن تاریخ گوئی پر مبنی نام جس کے حروف کے اعداد (بحساب جمل) جمع کرنے سے سنہ پیدائش یا تصنیف وغیرہ نکلتا ہو .
تارِیخی نوٹ
وہ عبارت وغیرہ جس میں تاریخی صراحت کی گئی ہو .
تارِیخ نامَہ
وہ کارڈ جس پر اجرائے کتب کی تاریخ درج ہوتی ہے .
تاڑی خانَہ
تاڑی پینے یا بیچنے کی جگہ ۔
عَطّار خانَہ
عطر فروش یا دوا فروش کا مکان یا دکان.
تِرْکُھونٹ
تین پہلوؤں والی شکل ، مثلث ، تکون ؛ تپائی ؛ ایک مثلث شکل کا ہتھیار ؛ مثلث کی شکل کا نمک کا ٹکڑا