Search results
Showing results for "tabele"
tabele kii balaa bandar ke sir
قصور کسی کا اور مارا کوئی جائے، مصیبت کسی اور کی اور سر پڑی کسی دوسرے کے
tabela
stable, long rope which is uses to tied animals
tibalii
(rope or cord) made by twisting together three strands of wire
tabale kii jo.Dii
طبلے کے دائیں اور بائیں کو مجموعی طور سے طبلے کی جوڑی کہتے ہیں.
tabiile kii balaa bandar ke sar
ہر بلا اور تہمت کمزوروں کے سر تھپ جاتی ہے .
tablii
the small box containing the cartridges, etc.
tabla
a small drum, tabla, pair of small drums played together
tableau
تابلو، چپ تمثیل، منظری پیشکش۔.
tabal-e-baazgasht
drum beaten to announce the retreat
tabal-e-sikandarii
سکندر کا نقارہ ، کہتے ہیں اس کی آواز بہت دور تک جاتی تھی.
tabal-e-shab
وہ طبل جو رات کو بجاتے ہیں اور سپاہی اپنی اپنی جگہوں کو چلے جاتے ہیں
tabal-e-razm
وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے
tabal-e-zafar
فتح کا نقارہ ، وہ طبل جو جنگ کی کامیابی پر بجایا جاتا ہے.
tabal-e-harbii
وہ نقارہ جو لڑائی کے لیے بجایا جاتا ہے
tabaliyaa
طبلہ بجانے کا استاد ، طبلچی ، طبلہ نواز.
tab'-e-'aalii
high moral standard, greatness, delicate nature, generosity
tab'-e-laa-ubaalii
لاپروا طبیعت ، بے اصولی طبیعت .
tabaliya
طبلہ بجانے کا استاد ، طبلچی ، طبلہ نواز.
tab'-e-latiif
مزاج کی لطافت ، سُتھرا اور پاکیزہ ذہن ، نکتہ سنج طبیعت ، طبیعت کی پاکیزگی ، عمدہ طبیعت .
'atba-e-'aalii
بڑے آدمی کی دہلیز، آستانہ، درگاہ
tablii u.Dnaa
(موسیقی) ڈھول اور اسی قسم کے منڈھے ہوئے باجے کا چمڑا پھٹ جانا یا اُتر جانا .
table par thaap pa.Dnaa
طبلہ شروع کرتے وقت ایک خاص انداز سے داہنا ہاتھ طبلے پر مارنا.
tableau vivant
تھئیٹر: خاموش اداکاروں کاطائفہ۔.
table manners
کھا نے کی میز کے آداب و تکلّفات۔.
table d’hôte
ہو ٹل میں مقررہ داموں پر لگا بندھا کھانا۔.
table par sa.ngat karnaa
طبلہ نواز کا دوسرے سازندوں یا گلوکاروں کے ساتھ طبلہ بجانا.
tabla Thu.nknaa
طبلے پر تھاپ پڑنا ، طبلہ بجنا.
table top
میز کی بالائی سطح یا تختہ۔.
tabula rasa
لوح یا تختہ جس کی تحریر مٹا دی گئی ہو، صاف،سادہ سلیٹ۔.
table linen
کھانے کی میز کے کپڑے؛ میز پوش رومال وغیرہ۔.
table wine
کھانے کے ساتھ پی جانے والی شراب۔.
tableau curtains
تھئیٹر کا ڈوری سے کھینچا جانے والا دو پاٹ کا بڑا پردہ۔.
table licence
برط صرف کھانے کے ساتھ شراب پیش کرنے کا اجازت نامہ۔.
table kii thaap
طبلے کی وہ مخصوص آواز جو طبلہ بجانے میں ابتداً ایک خاص انداز سے طبلے پر داہنا ہاتھ مارنے سے پیدا ہوتی ہے.
tabla Thuknaa
طبلے پر تھاپ پڑنا ، طبلہ بجنا.
table par thaap honaa
طبلہ ٹھن٘کنا ، طبلہ بجنا .
railvay Time Table
وہ کتاب یا بڑا ورق جس پر ریل گاڑیوں کے اوقات دیے گئے ہوں.
Gishaa-e-tablii
کان کا پردہ، یہ ایک باریک جھلّی ہے جو کان کے سوراخ کے آخر میں لگی ہوئی ہے
occasional table
کبھی کبھی متفرق کاموں میں استعمال ہونے والی میز۔.