تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tidde" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"tidde" کے متعقلہ نتائج
تَڑدے سے
۔(عو) تڑاق سے۔ (بنات النعش) میں ایک دن سر میں کنگھی کررہی تھی بال کی لٹ جو اُلجھی میں جھٹک کر لگی سُلجھانے کنگھی ہاتھ سے چھوٹ تڑدے سے آئینے میں جالگی دیکھوں تو آئیناہ میں بال آگیا۔
تَڑیڑا
وہ بانس کا ٹکڑا یا کارک یا پر، جو مچھلی کے شکار کی ہنسی کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے، جس پانی میں ڈور کا پتہ چلتا ہے، پیپا جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹاٹوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے رک : توبت، تربنڈا
ٹِڈّی
ایک قسم کا پردار کیڑا جو اکثر زراعت کو نقصان پہنچاتا ہے اس کیڑے کی فوج کی فوج فصل پر حملہ کرتی ہے جسے دل کہتے ہیں، ٹیڑی، ملخ
تَعْدادی
تعداد (رک) سے منسوب ؛ بطور حرف معیت رقم وغیرہ کے لیے مستعمل ، عدد ما بعد کے مطابق روپیہ یا رقم والا.
تانڈ دِیو
یہ ایک طرح کا نرت ہے اس میں چستی و چالاکی ہوتی ہے جیسی کہ مہا دیوجی نے عالم شوق و مستی میں نرت کیا تھا ، رک : تانڈ .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔