Search results
Saved words
Showing results for "totke"
Search results
Showing results for "totke"
ToTkaa karne aanaa
۔عو۔ (کنایۃً) جلدی آکر چلا جانا۔ کھڑے کھڑے آنا۔ اے ہے تم کیا ٹوٹکا کرنے آئی تھیں، لمحہ بھر بھی نہ بیٹھیں۔
tuutakii
ایک قسم کا رنگ جو پہلے پختہ نیل پھر ہلدی کے رن٘گ میں اور پھر لیمو کے عرق میں کپڑے وغیرہ کو غوطہ دینے سے پیدا ہوتا ہے.
tat.Dii ne diyaa janam jalii ne khaayaa, jiibh jalii na svaad paayaa
یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں
tat.Dii ne diyaa janam jalii ne khaayaa, jiibh jalii na svaad aayaa
یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں
tat.Dii ne diyaa janam jalii ne khaayaa, na jiib jalii na svaad aayaa
یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں
kyaa ToTkaa karne aa.ii thii.n
جب کوئی عورت آ کر فوراً یا تھوڑی ہی دیر بعد جانے لگے تو عورتیں طنزاً یہ فقرہ چست کرتی ہیں.
kyaa ToTkaa kar ne aa.ii thii.n
۔ (عو) کوئی عورت جلد آکر چلی جائے یا تھوڑی دیر کے واسطے آئے تو طنزاً یہ محاورہ زبان پر لاتی ہیں۔
nazar kaa ToTkaa
جس پر نظر کا گمان ہو اس کی آنکھوں کی پلکیں یا اس کے پانو کی مٹی لے کر جلتے چولھے میں ڈالنا، نظر بد کے اثر کا اُتار، چشم بد کے بچاؤ کا ٹیکہ، نظر جھاڑنے کا کوئی طریقہ
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone