تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"tumko" کے متعقلہ نتائج

تُم کو

رک : تمہیں

تُم کوں

رک : تمہیں

تَمْکا

لو لگ جانا ، گرمی ، صدمہؑ آفتاب ، سرسام

تَماکُو

ایک مشہور پودا جس کے پتے نشے کے لیے کام میں لائے جاتے ہیں، تمباکو

ٹِمْکی

گھنٹہ، پیالی نما گھنٹی، گھریال، طبلک، چھوٹا ڈھول یا تاشا جو لکڑی یا مٹی یا دھات کا بنا ہو، چھوٹا نگاڑا جسے بجا کر اطلاع عام دی جاتی ہے

تُمْکا

توڑے دار یا بھرمار بندوق کی نال پر آگ دوڑانے یا شتابہ لگانے کو گھنڈی نما کوٹھی دار منھ جس میں رنجک ڈالی جاتی ہے

طُماقَہ

باز وغیرہ شکاری پرندوں کے سر پر اوڑھانے کی ٹوپی جس سے ان کی آنکھیں ڈھک جاتی ہیں.

تامْڑا

ایک قسم کا جواہر ، ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو ؛ رک : تان٘بڑا.

تومْڑا

رک: تون٘با.

تامْڑَہ

رک : تامڑا.

تومْڑی

سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول

تم کو ہم سے انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

باوفا بیوی اپنے خاوند سے کہتی ہے کہ تمہارے لیے تو میرے جیسی بہت سی عورتیں ہیں مگر میرے لیے تم ایک ہی ہو جیسے سورج کے لیے کنْول بہت ہیں مگر کنْول کے لیے سورج ایک ہی ہے

تم کو ہم سی انیک ہیں ہم کو تُم سا ایک، روی کو کنْول اَنیک ہیں کنْول کو روی ایک

تُم کو بھی جُوئیں لَگ گَئِیں

تمہیں بھی غرور ہوگیا

تُمْڑی

آتش بازی کا بڑا انار

تُم کو قَسَم ہے

قسم دلاتے وقت بولتے ہیں، ضرور ایسا کرنا یا کہنا

تَعَمُّقی

تعمق (رک) سے متعلق یا منسوب، تعمق کا.

ٹِمکی پِیٹنا

beat this drum to make an announcement or proclamation

طُماقَہ کَرْنا

باز وغیرہ کو ٹوپی پہنانا.

تامْڑا نِکَل آنا

تانبے کے رنگ کا ہو جانا، بد رنگ ہو جانا

تامْڑا نِکَل آنا

تانبے کے رنگ کا ہوجانا۔ بد رنگ ہوجانا۔ بال اُڑکر کھوپڑی صاف ہوجانا۔ گنجا ہوجانا۔

سَنگِ تامْڑَہ

ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل ، تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہوتی ہے.

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone