تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tunak" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"tunak" کے متعقلہ نتائج
ٹَنَک
سخت آواز ، جھنکار ، ٹن ٹن کی آواز ، دھات یا چینی کے برتن کی آواز ، دھڑکنے یا پھڑکنے کی آواز ؛ تپک ، ٹیس ؛ جوش ، دلیری
ٹانک
پان٘چ سیر وزن سے کمان کی قوتْ جانچنے کا طریقہ (عام طور پر کمان کے چلے میں ایک معین وزن لٹکا دیا جاتا ہے اگر وزن سے کمان کے سرے مرکز کی طرف جھک جائیں تو کامان کمزور تڑپ کی سمجھی جاتی ہے، معمولی کمان کے لئے پانچ سیر وزن اس کی جان٘چ کا معیار سمجھا جاتا ہے اور ایک ٹان٘ک کمان وغیرہ کہلاتا ہے) .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔