تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"vaaliyaa.n" کے متعقلہ نتائج

وَلِیاں

(دکن) ولی کی جمع، بہت سارے ولی، اولیاء

وَلِیَن

گھلنے کا فعل ، گھلنا ؛ زنگ لگ جانا ؛ مٹانا ، ہٹانا ؛ تباہی بربادی ؛ رقت ، پتلا پن

اَندَر والیاں

maidservant(s)

رَوضَہ والِیاں

وہ عورتیں جو سیربین کے ذریعہ مُختلف مقاماتِ مُقَدَّسہ کی تصویریں دِکھاتی پھرتی ہیں اور صدا لگاتی ہیں ”روضہ حضرت بی بی کا ، سب مرادیں حاصل ، یا نبی رسولؐ اللہ“.

کوٹھے والیاں

رنڈیاں، کسبیاں

جَلْسے والِیاں

ناٹک میں کام کرنے والی یا ناچنے والی عورتیں ۔

چُونے والِیاں

dancing women who visit homes on the occasion of a birth

اُوپر والیاں

مامائیں ، اصیلیں

مَیکے والیاں

دلہن کی رشتے دار عورتیں یا لڑکیاں

اَپنی والیوں پَر اُتَر آنا

(کسی بات پر) اڑ جانا، ہٹ کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone