تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vahshi-e-sahraa-e-aql" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"vahshi-e-sahraa-e-aql" کے متعقلہ نتائج
صَحرائے قَیامت
میدان حشر، قیامت کا میدان، وہ جگہ یا مقام جہاں قیامت کے دن تمام خلقت حساب کتاب کے لیے جمع ہو گی
صَحْرائے اَفْرِیقَہ
افریقہ کا بڑا ریگستان یہ طرابلس وغیرہ کے جنوب اور مصر سے لے کر بحر اوقیانوس تک پھیلا ہوا ہے اور سوڈان کے شمال میں ہے، تین ہزار میل لمبا ایک ہزار میل چوڑا ہے، کہیں کہیں نخلستانوں میں آبادی ہے
صَحْرائے اَعْظَم
افریقہ کا بڑا ریگستان یہ طرابلس وغیرہ کے جنوب اور مصر سے لے کر بحر اوقیانوس تک پھیلا ہوا ہے۔ اور سوڈان کے شمال میں ہے، تین ہزار میل لمبا ایک ہزار میل چوڑا ہے، کہیں کہیں نخلستانوں میں آبادی ہے
عَقْلِ سَمْعی
سیکھنے اور صحبت سے حاصل کردہ سمجھ ، وہ عقل یا سمجھ جو سننے سے اچھی صحبت میّسر آتی ہے .
عَقْلِ حَیوانی
وہ عقل، جو حیوانات کی فطرت میں داخل ہے، مثلاً مچھلی کے بچّے کا بن سِکھائے تیرنے لگنا، جبلّی فراست، طبعی ذہانت
عَقْلِ دَلاَلی
(تَصّوف) دلیل پیش کر نے والی عقل ، دلیل سے کام لینے والی عقل ، فہم ، استدلالی ، دانش ِ برہانی .
عَقْلِ اَوَلِیں
(فلسفہ) وہ مخلوق اول جو دوسری تمام مخلوقات کی پیدائش کا واسطہ اور ذریعہ ہے، جوہر اول
عَقْلِ ہَیُولانی
(فلسفہ) عقل یا نفس کا وہ درجہ جس سے معقولات کا علم حاصل نہ ہو لیکن اس علم کو حاصل کرنے کی اس میں استعداد پائی جاتی ہو
عَقْلِ مُقِیم
(تصوف) استدالالی عقل کے برعکس فہم ، دانشِ نورانی ، وہ شعور یا ادراک حقیقیت جو دلیل عقلی پر انحصار نہیں کرتا .
عَقْلِ بَسِیط
(فلسفہ) عقل کا وہ درجہ جس میں وہ ان تمام معلومات و معقولات سے جن کا حصول نفس میں بالفعل ہوچکا ہوتا ہے متحد ہوتی ہے، اس درجہ میں عقل کثرت و تفصیل سے پاک ہوتی ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔