Search results
Saved words
Showing results for "vailen"
Search results
Showing results for "vailen"
valandiizii-guftuguu
bragging talk, say something in a boastful manner, a boastful statement, an act of talking boastfully
valence electron
گرفتی برقیہ ، وہ الیکٹرون جو ایٹم کے سب سے بیرونی خول میں ہو یا ہوں اور کیمیائی بند کی تشکیل میں حصّہ لیں۔.
valine
حیاتیاتی کیمیا: ایک امینو ترشہ جو فقاری جا نوروں کی لازمی جزو غذا ہے اور لحمیات کا عام ترکیبی جزو ۔.
valentine
محبت یا اخلاص کے اظہار کے لیے سینٹ ویلنٹائن کے دن (چودہ فروری) بھیجا جانے والا کارڈ یا تحفہ (عموماً بھیجنے والا اپنا نام نہیں لکھتا).
villanelle
انیس مصرعوں پر مشتمل غنائی نظم جس میں صرف دو قافیے ہوتے ہیں اور کچھ مصرعے بار بار دہرائے جاتے ہیں۔.
voluntary service overseas
ایک برطانوی تنظیم جو ترقی پذیر ملکوں میں رضا کارانہ کام کو آگے بڑھاتی ہے۔.
voluntary school
(برطانیہ میں) رضا کارانہ اسکول ، جسے گو کسی مقامی تعلیمی اتھارٹی نے قائم نہ کیا ہو لیکن پھر بھی اسے چلانے کے لیے زیادہ تر یا کل فنڈ وہی فراہم کرتی ہو اور جو عموماً کسی خاص طرح کے مذہبی عقائد کی حوصلہ افزائی کرتا ہو ۔.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone