تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"val-asr" کے متعقلہ نتائج

والا سَر

ذی وقار ، عالی رُتبہ ، بزرگ ، سربرآوردہ ۔

وَلیِ شَرعی

شرع کے حکم کے مطابق سرپرست ، شرعی سرپرست (انگ : Legal Guardian)

والَہ و شَیدا

عاشق، فریفتہ، مفتوں

عَشْرَۂ اَوَّل

عمر کے ابتدائی دس سال

گَنْدَک آنوْلَہ سار

برصغیر میں اکثر پائی جانے والی گندک کی دو قسموں میں سے ایک قسم جو پیلے رنگ کی چمکدار ہوتی ہے (دوسری قسم مٹھیا کہلاتی ہے جس کی ڈھلی ہوئی گول بتیاں ہوتی ہیں)، آنولہ سار گندھک

پُھول والوں کی سیر

برسات کے موسم میں حوض شمسی واقع قصبہ مہرولی دہلی میں ایک میلہ ہوتا ہے جس میں پھول والوں کی طرف سے خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رحمتہ اللہ کے مزار پر پن٘کھے چڑھائے جاتے ہیں اور جشن ہوتا ہے ، شیر گل فروشاں ، پھول والوں کا میلہ .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone