تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"virse" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"virse" کے متعقلہ نتائج
وَرْسَہ
کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔
وَرْثَہ چِیزے دِیگَر اَسْت
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ورثہ اور ہی چیز ہے یعنی ورثہ مفت میں ہاتھ آیا مال ہے
وُرِشا
ایک پودے کا نام (لاط : Salvinia Cucullata) نیز ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہے ، کیوانچ
versicle
سخن، چھوٹا بند، گرجا کی معمول کی عبادت کے دوران مختصر جملے مع جواب جو پادری اور عبادت گزاروں کے مابین بو لے یا لحن سے ادا کیے جاتے ہیں۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔