Search results
Showing results for "virse"
virse me.n aanaa
descend or come as heritage
virsa
heritage, bequest, legacy
virsaa
heritage, bequest, legacy
varse
inheritance, heritage, a bequest
varsa
کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔
varsii
ورثہ سے منسوب یا متعلق، ورثے کا نیز جو ایک نسل سے دوسری نسل کو بطور ورثہ منتقل ہو، نسلی
varsa chho.Dnaa
میراث چھوڑنا ؛ ترکہ چھوڑنا ؛ مرنے کے بعد سرو سامان باقی رہ جانا ؛ باقیات رہنا ۔
varsa chiize diigr ast
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ورثہ اور ہی چیز ہے یعنی ورثہ مفت میں ہاتھ آیا مال ہے
varse me.n pahu.nchnaa
بطور میراث ملنا، ترکے کے طور پر پانا
varsa paanaa
میراث حاصل ہونا ؛ ترکہ ملنا ۔
varsa baTnaa
مردے کا مال تقسیم ہونا ؛ ترکہ بٹنا
varasa
successor, inheritor, heritage
verso
(الف) کھلی کتاب کا با یاں صفحہ۔ (ب) کسی مخطوطے یا چھپے ہوئے صفحے کی پشت ( ضد: RECTO).
vurishaa
ایک پودے کا نام (لاط : Salvinia Cucullata) نیز ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہے ، کیوانچ
varsa-daar honaa
وارث ہونا، بزرگوں کی روایات کا امین ہونا
varshivaa.n
برسواں، سالانہ، ہر سال کا
varsiTii
یونیورسٹی کی تخفیف، جامعہ، دانش گاہ
versed sine
ریاضی: اکائی منفی جیب التمام (cosine) ۔.
versicoloured
بو قلموں، رنگارنگ، جس کا رنگ روشنی کا رخ بدلنے سے بدلا نظر آئے۔.
var-saaz
طرح دار، سجیلا، بانکا نیز نفیس، شائستہ
varsity
بول چال: برط (خصوصاً اسپورٹس کے حوالے سے) یونیورسٹی ۔.
versicle
سخن، چھوٹا بند، گرجا کی معمول کی عبادت کے دوران مختصر جملے مع جواب جو پادری اور عبادت گزاروں کے مابین بو لے یا لحن سے ادا کیے جاتے ہیں۔.
varshaan
ایک پرندہ رنگ مائل بہ سیاہی، فاختہ سے بڑا، مرغی سے چھوٹا، کبوتر کی طرح ہوتا ہے لیکن رنگ اور آواز میں قدرے مختلف
varshaav
برساو، برسنے یا برسانے والا
vaarisii karnaa
سرپرستی کرنا ، مدد یا حمایت کرنا ، ساتھ دینا ۔
qaumii-virsa
قومی میراث، وہ مال و متاع یا خصوصیات جو کسی قوم کو اپنی اگلی پشتوں سے پہن٘چیں
taqsiim-e-varsa
(law) distribution of property