تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"volo.n" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"volo.n" کے متعقلہ نتائج
voluntary service overseas
ایک برطانوی تنظیم جو ترقی پذیر ملکوں میں رضا کارانہ کام کو آگے بڑھاتی ہے۔.
volunteerism
خصوصاً شمالی امریکا رضا کار پسندی ، ر ضا کاروں کی کسی کام میں خصوصاً سماجی خدمات میں شرکت ۔.
voluntary school
(برطانیہ میں) رضا کارانہ اسکول ، جسے گو کسی مقامی تعلیمی اتھارٹی نے قائم نہ کیا ہو لیکن پھر بھی اسے چلانے کے لیے زیادہ تر یا کل فنڈ وہی فراہم کرتی ہو اور جو عموماً کسی خاص طرح کے مذہبی عقائد کی حوصلہ افزائی کرتا ہو ۔.
وَلَندیزی
ولندیزی سلطنت (Dutch Empire)17 ویں سے 20 ویں صدی تک نیدرلینڈز کے زیر انتظام سمندر پار خطوں پر مشتمل ایک استعماری سلطنت (Colonial Empire) تھی سے متعلق
وَلَندیزی گُفتُگُو
شیخی بگھارنا، ڈینگ کی باتیں، ڈینگ مراد ایسی گفتگو جو سمجھ میں نہ آئے، ڈینگ کی گفتگو
valence electron
گرفتی برقیہ ، وہ الیکٹرون جو ایٹم کے سب سے بیرونی خول میں ہو یا ہوں اور کیمیائی بند کی تشکیل میں حصّہ لیں۔.
وَلیٔ نِعمَت
پرورش کرنے والا، وہ شخص جو کسی کو کھانے کو دے، غریب پرور، جو روزی کا ذریعہ بنایا گیا ہو، خداوندِ نعمت
valine
حیاتیاتی کیمیا: ایک امینو ترشہ جو فقاری جا نوروں کی لازمی جزو غذا ہے اور لحمیات کا عام ترکیبی جزو ۔.
valonia
بالونیا، سدا بہار بلوط Quercus macrolepis کے پھل کا نچلا خول جو چمڑا اور کپڑا رنگنے اور سیاہی سازی کے کام آتا ہے۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔