تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wtu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"wtu" کے متعقلہ نتائج
ووٹ دِلوانا
رائے دہندہ کو آمادہ کرنا کہ وہ کسی خاص امیدوار کے حق میں رائے دے ، ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنا ۔
ووٹ گِننا
رائے دہی کی پرچیوں کو شمار کرنا ، کسی معاملے پر رائے شماری کا نتیجہ مرتب کرنا ، بیلٹ بکس میں سے تمام ووٹ نکال کر ان کی تعداد کو گننا ۔
وِٹو کَرنا
کسی پیش کردہ دستور یا تجویز کو خصوصی اختیار کے تحت رد کرنا (خصوصاً) اقوام متحدہ کے اجلاس میں بڑی طاقتوں کا حق ِتنسیخ استعمال کرنا ۔
عَدَمِ اِع٘تِماد کا ووٹ
اعتماد نہ ہونے کا ووٹ، اعتماد سے محروم کرنے کا ووٹ، وہ رائے جو کسی منتخب رکن کے خلاف عدم اعتماد ظاہر کرنے کے لیے دی جائے
voice vote
بآواز رائے شماری ، جس میں یہ دیکھ کر فیصلہ کیا جائے کہ ہاں کہنے والوں کی تعداد زیاد ہ ہے یا ناں کہنے والوں کی ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔