تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yugo.n" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"yugo.n" کے متعقلہ نتائج
یَگانَہ گو
سچا، مسلمات کا تیسرا درجہ وہ ہے، جو یگانہ گو امثال و اقوال کی شکل میں دنیا بھرکی زبانوں میں ملتا ہے
یَگانَہ
سچا دوست، ایک خاندان کا، ایک گھرانے کا، بھائی بند، بے مثل، قرابت دار، انوکھا، قریبی، نرالا، واحد، یکتا
یَگانَۂ عَصر
رک : یکتاے روزگار ، بے مثل ، لاجواب ؛ (خصوصاً) کوئی شخص جو اپنے عہد میں سب سے منفرد ہو ۔
یوگْنِی
جوگ ابھیاس کرنے والی عورت نیز جیوتش میں نیک و بد ظاہر کرے والی روح، بھوتنی، جادوگرنی، جوگنی، ایک قسم کی دیویاں جن میں سے چونسٹھ نہایت اہم تصور کی گئی ہیں
یِہ گَنگا کِس کی خُدائی ہے
اس کو کہتے ہیں جو اپنی دولت کا غرور کرے کہ یہ تو خدا کی دین ہے یا یہ ہماری وجہ سے ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔