تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zarbo.n" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"zarbo.n" کے متعقلہ نتائج
ظَرِبان
چھوٹا سا خاکستری رن٘گ کا، نیولے کی قسم کا، بلّی کے برابر بدبودار، گوشت خور چوپایہ، جو یورپ میں پایا جاتا ہے
ضَرْبیں لَگانا
(تصوّف) کسی اسم یا کلمے کو بار بار خاص زور اور جھٹکے کے ساتھ پڑھنا جس سے دل پر چوٹ لگے، خصوصاً اس طریقے سے بار بار اللہ کا نام لینا
زیر بَنْدا
(مُرغ بازی) وہ مُرغ جو لڑنے میں سر کی چوٹ بچانے کو حریف کے پوٹے کے نیچے سر چھپانے کی کوشش کرے یا اسکے پوٹے کے نِیچے گُھسے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔