تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zariye" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"zariye" کے متعقلہ نتائج
ظاہِرِیَّہ
ایک مسلک یا ایک عقیدہ جس میں احکام کا استخراج الفاظِ قرآن وسنت کے ظاہری معنی سے کیا جاتا ہے ، اس میں رائے ، قیاس اور استحسان اور اس کے علاوہ تقلید کی بڑی شدید مخالفت کی گئی ہے.
ذَرِیعَۂ اِبْلاغ
خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)
ذَرِیعَۂ مُواصْلات
وہ شے یا گاڑی اور سواری جو آمدورفت اور نقل و حمل کے لیے استعمال کی جائے ، رسل و رسائل میں کا م آنے والی چیز ، رابطہ کرنے والی چیز .
ذَرِیعَۂ تَعْلِیم
تدریس کا وسیلہ ، زبان جس کے ذریعہ تدریس کا کام کیا جائے ، وہ زبان جس کے واسطے سے علم سیکھا جاتا ہے.
ذَرائِع اِبْلاغ
وہ ذریعے یا وسیلے جن سے خیالات اور اطلاعات وغیرہ عام لوگوں تک پہنچائی جائیں یعنی اخبار، ریڈیو، ٹیلی ویژن وغیرہ
ذَرائعِ نَقْل و حَمل
گاڑیاں وغیرہ جن کے ذریعے چیزوں یا آدمیوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا اور لے جایا جاتا ہے
ذَرائعِ اِظْہار
خیالات و احساسات وغیرہ کو بیان کرنے کے وسیلے (تحریر ، تقریر یا علامات و اِشارات وغیرہ).
صَدْقَۂ جارِیَہ
ایسا کار خیر جس سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ پہنچے، جیسے مسجد، کنواں، مدرسہ وغیرہ بنوانا
صَدَقَۂِ جارِیَہ
charity that is a permanent source of help for the needy and a source of Divine reward for the giver
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔