تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موسم" کے متعقلہ نتائج

مَوسَم

سماں، زمانہ، رُت، فصل، وقت (کسی چیز کا)

مَوسَم ہونا

۔ کسی فصل کا اپنے وقت معینہ پر سال کے اندر ہونا۔ ؎

مَوسَم سَہار

(معماری) آب و ہوا کی سختی برداشت کرنے والا ، موسم جھیلنے کی صلاحیت رکھنے والا ۔

مَوسَم ہو جانا

موسم کا گزر جانا ۔

مَوسَم بَہار

درختوں کی ہریالی اور پھولوں کے کھلنے کا موسم جو فروری سے اپریل تک رہتا ہے، بہار کا موسم، بہار کا زمانہ پھاگن (مارچ ۔ اپریل) کا مہینہ

مَوسَمِ رَبِیع

(کاشت کاری) پھول کھلنے کا موسم ، موسم بہار ، بسنت رُت ۔

مَوسَم بَہار کا راگ

راگ شدھ بہار جو کافی ٹھاٹھ کا وکر کھاڈو راگ ہے ؛ مراد : جس کے سُروں میں خوشی کا تاثر جھلکتا ہے ۔

مَوسِمی تَہہ

(طبیعیات) کرئہ ہوائی کی پست ترین تہ جس میں بادل بنتے ہیں اور ہوا کی حرکت سے طوفان آتے ہیں یہ تقریبا ً سات میل موٹی ہوتی ہے ۔

موسم عشرت فشار

خوشی پھیلانے والا موسم، سکھ والا موسم، پیار پھیلانے والا موسم

موسمی

فصل کا، رُت کا، وقت کا، زمانے کا، موقع کا

مَوسَمِ دِیوانَہ گر

مجنوں یا دیوانہ بنا دینے والا موسم ؛ موسم بہار

مَوسَم بَد

خراب موسم (جیسے جھکڑ ، آندھی وغیرہ کا زمانہ) ۔

مَوسَمِ بَہار کی لَکڑی

(جنگلات) لکڑی میں سالانہ حلقوں کا وہ حصہ جس میں بکثرت مسامات (پُرنیاں) ہوں جو اوائل موسم میں بنتا ہے ۔

مَوسَمِ گُل

پھولوں کا موسم

مَوسِمی عَوامِل

(نباتیات) بارش ، تپش ، روشنی وغیرہ جو پودوں کی نشو و نما کے لیے ضروری سمجھے جاتے ہیں ۔

مَوسَم آنا

کسی فصل کا اپنے موقع یا وقت پر وارد ہونا ؛ وقت ہونا ، موقع آنا ۔

مَوسَم دار

پھانسی چڑھانے کا زمانہ ؛ (مجازاً) ظلم و جبر کا زمانہ ۔

مَوسَم کے میوے

ہر موسم یا رواں موسم کے پھل ، فصل کا میوا ۔

مَوسَم آنا

۔کسی فصل کا سال کے اندر اپنے وقت معینہ پر عود کرنا۔ ؎

مَوسَم نُما

موسم ظاہر کرنے والا ؛ (مجازاً) موسم کے تغیر و تبدل کی اطلاع دینے والا (آلہ) ۔

مَوسَم کے نَقْشے

(جغرافیہ) وہ نقشے جو ماہر موسمیات موسم کے تغیر و تبدل کے بارے میں تیار کرتے ہیں ۔

مَوسَم لَگنا

موسم آنا ، فصل شروع ہونا ، سماں ہونا ۔

مَوسَم زَدَگی

موسم سے متاثر ہونے کی کیفیت ، آب و ہوا یا موسم کے اثرات (عموماً بُرے معنوں میں) ۔

مَوسَم شناس

موسم پہچاننے والا، جغرافیہ: موسم کا علم رکھنے والا، ماہرموسمیات

مَوسَمِ گرما

گرمی کا موسم جو عموماً اپریل سے ستمبر تک ہوتا ہے

مَوسَمِ بَرّی

خشک زمین کا موسم ؛ (جغرافیہ) نہایت سرد اور خشک ہواؤں کا موسم ۔

مَوسَمِ شِتا

رک : موسم سرما

مَوسَم نِکَلنا

رک : موسم نکل جانا ۔

مَوسَم گُزَرنا

وقت گزرنا ؛ موقع نکل جانا ۔

مَوسَم بَدَلنا

فصل یا رُت تبدیل ہونا ، ایک موسم سے دوسرا موسم ہونا ۔

مَوسَم پَھیلنا

رُت یا زمانہ ہونا ، موسم کا چھا جانا ، موسم کا حاوی ہونا ۔

مَوسَم شَناسی

موسم شناس (رک) کا کام یا منصب ، موسم کے علم میں مہارت ، موسمیات ۔

مَوسَم خِزاں

وہ موسم جس میں درختوں سے پتے جھڑ جاتے ہیں، یہ نومبر سے جنوری تک ہوتا ہے، پت جھڑ، خریف

مَوسَمِ باراں

برسات کا موسم، وہ زمانہ جس میں بارشیں ہوتی ہیں

مَوسَم بَرسات

وہ موسم جس میں بارشیں ہوتی ہیں، برسات کا موسم، برکھا رُت

مَوسَمِ سَرما

سردی کا موسم، جاڑا جو عموماً اکتوبر سے فروری تک مانا جاتا ہے

مَوسَمِ خَرِیف

(کاشت کاری) ساونی کی فصل ؛ موسم خزاں ۔

مَوسَم آ جانا

مَوسَمِ رُوئِیدَگی

(کاشت کاری) رک : موسم ربیع ۔

مَوسَمِ بَرْشَگال

برشا کا موسم، موسم باراں، موسم برسات

مَوسِمی تَپ

رک : موسمی بخار ۔

مَوسَم نِکَل جانا

موسم گزر جانا ، وقت بیت جانا ، زمانہ گزر جانا ۔

مَوسَم بَدَل جانا

فصل یا وقت کا ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیل ہونا (جیسے خزاں کا بہار یا سردی کا گرمی میں بدلنا) ؛ زمانہ بدلنا ؛ سماں تبدیل ہونا ۔

مَوسَمی بیل

(نباتیات) وہ بیل جو کسی ایک موسم میں اُگتی اور مرجھا جاتی ہو ؛ (مجازاً) عارضی چیز ؛ (کنایۃً) بے سہارا اور کمزور چیز ۔

مَوسَمبی

نارنجی رنگ کا ایک خوش ذائقہ پھانک دار پھل

مَوسَمِ خَزاں کی لَکڑی

سالانہ حلقوں کا وہ حصہ جس کی تکمیل ٹھوس ریشوں سے موسم کے آخر میں ہوتی ہے ۔

مَوسِمی راگ

(موسیقی) کسی مخصوص موسم یا رُت سے متعلق یا نسبت رکھنے والا راگ ۔

مَوسَمی تِتلی

تتلیاں یا پرندے جن کی افزئش کسی خاص موسم تک محدود ہو ؛ (مجازاً) موسم کے ساتھ آنے جانے والی کوئی چیز ، عارضی چیز ۔

مَوسِمی بازار

وہ بازار جو مقررہ دن یا تہوار کی رعایت سے لگایا جائے ، پینٹھ ۔

مَوسَمی بُخار

کسی موسم کے اثرات کے باعث ہونے والا بخار جو ایک خاص مدت میں اُتر جاتا ہو

مَوسَمِیات داں

ماہر موسمیات ، موسم اور آب و ہوا کی کیفیات جاننے والا ۔

مَوسَمِیانا

ایک آلے سے درونِ خانہ (عموما ً کسی عمارت یا موٹر گاڑی وغیرہ میں) ہوا کی کیفیت اور حرارت کو حسب خواہش رکھنا (Air Conditioning) ۔

مَوسَمِیاتی

موسمیات کے شعبے کا فرد ؛ ماہر موسمیات ، موسمیات داں ۔

مَوسِمی کایا پَلَٹ

موسمی تبدیلی ، موسم بدل جانا ، موسمی تغیرات ۔

مَوسَمِیات

موسم اور آب و ہوا کا علم

ہجر موسم

ہجر موسم

جدائی کا موسم، جدائی کا وقت، جدائی کا زمانہ، مفارقت کا موسم

عِلْمِ مَوسَم

وہ علم جو موسم اور آب و ہوا کے تبدل و تغیر سے بحث کرتا ہے (انگ : Melerology) .

خنک موسم

سردی کا موسم

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words