تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"basin" کے متعقلہ نتائج
basin کے لیے اردو الفاظ
basin کے اردو معانی
اسم
- لگن
- باسن
- ظرف
- چلمچی
- برتن یا تسلہ، جوعام طور پر گول یا چوڑا ہوتا ہے لیکن گہرا نہیں ہوتا۔ دھونے یا دوسرے کاموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- ایسے برتن میں سمانے والی پانی کی مقدار
- قدرتی یا مصنوعی پانی کا تالاب
- حوض
- طاس
- ملک کا علاقہ جو دریا اور اس کے معاونوں سے سیراب ہو
- (ارضیات) مائل بہ نشیب طبقات
- زمین کی وہ تہیں جو ہر طرف سے ایک محور یا مرکز پر مائل بہ نشیب ہوں
- گودی
- ساحل پر حفاظتی علاقہ جہاں کشتیاں لنگر انداز ہوں
- (نباتیات) سیب یا ناشپاتی کی ٹھوڑی جو ڈنڈی کے مخالف سمت میں ہوتی ہے
basin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लगन
- बेसिन
- ज़र्फ़
- चिलमची
- बर्तन या तस्ला, जो 'आम तौर पर गोल या चौड़ा होता है लेकिन गहरा नहीं होता। धोने या दूसरे कामों के लिए इस्ते'माल किया जाता है
- ऐसे बर्तन में समाने वाली पानी की मिक़्दार
- क़ुदरती या मस्नू'ई पानी का तालाब
- हौज़
- तास
- मुल्क का 'इलाक़ा जो दरिया और उस के मु'आविनों से सेराब हो
- (अर्ज़ियात) माइल ब-नशेब तबक़ात
- ज़मीन की वो तहें जो हर तरफ़ से एक मेहवर या मर्कज़ पर माइल ब-नशेब हों
- गोदी
- साहिल पर हिफ़ाज़ती 'इलाक़ा जहाँ कश्तियाँ लंगर अंदाज़ हों
- (नबातियात) सेब या नाशपाती की ठोढ़ी जो डंडी के मुख़ालिफ़ सम्त में होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِشْن پِرِیت
ملکیت آراضی جو برہمنوں کو بطور معافی دی جاتی ہے تاکہ وہ وشنو کی پوجا پاٹ کا انتظام برقرار رکھیں
چار باسَن ہوتے ہَیں تو کَھڑْکَتے بھی ہَیں
رک : جہاں چار برتن الخ ، جہاں چار آدمی جمع ہوتے ہیں تکرار بھی ہو جاتی ہے .
پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر
پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے
چار دن کی آئِیاں اور سونٹھ بِساہِن جائِیاں
چار دن بیاہ کو نہیں ہوئے اور ابھی سے جننے کی تیاری، جلد باز عورت یا جو آدمی جلد کھل جائے اس کی نسبت کہتے ہیں
باسَن سے وَہی ٹَپَکْتا ہے جو اُس میں بَھرا ہے
گھڑے میں جو ہوگا وہی ٹپکے گا، جس ذہنیت کا آدمی ہوگا اس کی زبان سے باتیں بھی وہی نکلیں گی، جیسا آدمی کا ظرف ہے ویسا ہی اس کا قول و فعل ہوتا ہے
چھوٹا باسَن چَھلک جانا
کمینہ و تنگ ظرف کا آپے سے گزر جانا ، ادانی اور نیچ کا اپنی حیثیت کو بھول جانا اور حد سے گرز جانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (basin)
basin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔