تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"buffeting" کے متعقلہ نتائج
buffeting کے لیے اردو الفاظ
buffeting کے اردو معانی
اسم
- مسلسل دھکّے زربیں.
- ہوابازی: ہوائی خلا یا بھنور کی بنا پر رفتار میں بے قاعدگی، جھٹکے، جھکولے لگنا۔.
buffeting के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुसलसल धक्के ज़रबें
- हवाबाज़ी: हवाई खुला या भंवर की बना पर रफ़्तार में बेक़ाइदगी, झटके, झकोले लगना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باف
(مرکبات میں جزو اول کے مفہوم کے ساتھ مل کر مستعمل) بُننے والا، بَٹنے والا، تاگے وغیرہ کا تانا بانا درست کرکے اسے کپڑے وغیرہ کی شکل میں لانے والا جیسے: نور باف، شال باف
buffer
حیاتی کیمیا: (الف) ٹکر روک، تھاپی ،ضرب خور، جو تصادم کو روکنے کے لیے ہوتا ہے (ب) برط: ریل کے ڈبوں کی پشت اور سامنے کے رُخ پر لگی ہوئی ایسی ہی دہری کل۔.
buffalo
بھینس بھینسا ، دو انواع میں سے کوئی : افریقی Synceros caffer یا ایشیائی Bubalus arnee جس کے بھاری سینگ پیچھے کی طرف مڑے ہوتے ہیں۔.
biofeedback
کسی محرک کے پیدا کردہ خودکار جسمانی ردّعمل کے مطالعے سے حاصل ہونے والی معلومات کو اس ردّعمل پر شعوری قابو حاصل کرنے کا طریقہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (buffeting)
buffeting
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔