تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"carbonic acid" کے متعقلہ نتائج
carbonic acid کے لیے اردو الفاظ
carbonic acid کے اردو معانی
اسم
- کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کا محلُول مثلاً سوڈا واٹر
- کوئلے کا تيزاب
carbonic acid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कार्बन डाई ऑक्साईड और पानी का महलूओल मसलन सोडा वाटर
- कोइले का तेज़ाब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
succinic acid
حیاتی کیمیا: کہربائی تیزاب؛ ایک قلمی، دو سالمی ترشہ جو گلوکوز کے تحوّل (توانائی میں تبدیل ہونے کے عمل ) میں کام آتا ہے۔.
sulphamic acid
ایک تیز ترشہ جو فالتو جھاڑ جھنکاڑ صاف کرنے والی دوا، نیز ایمائڈ سلفیوری ترشے میں استعمال ہوتا ہے۔.
ribonucleic acid
رائبو مرکزائی تیزاب جس سے رائبوز (ایک طرح کی شکر) حاصل ہوتی ہے ، ذی حیات خلیوں میں موجود ،خصوصاً رائبو سوم RIBOSOMES میں جہاں یہ لحمیات کی ترکیب و تالیف میں کام آتا ہے (تخفیف : RNA).
pantothenic acid
بی مرکّب کی ایک حیاتین جو چاول بھوسی اور کئی اور غذاؤں میں ہوتی ہے اور چربی اور نشاستہ کی تکسید کے لیے ضروری ہے۔.
palmitic acid
کیمیا: تاڑی تیزاب؛ ایک سیر شدہ چربیلا ترشہ، عام درجۂ حرارت پر جما رہنے والا جو تاڑ کے تیل اور دوسری حیوانی و بناسپتی چربیوں میں ملتا ہے۔.
butyric acid
کیمیا: دوبے رنگ شیرے جیسے مائع ترشوں میں سے کوئی جو سڑے ہوئے مکھن یا آرنیکا کے تیل میں پائے جاتے ہیں-.
abscisic acid
پودوں کا ایک ہارمون جو پتّوں کے جھڑنے اورکلی کے بے نمو رہنے کا سبب بنتا ہے، جس سے اپج رک جاتی ہے۔.
tartaric acid
کچے انگوروں میں پایا جانے والا کاربو کسائلی ترشہ جو خمیر اٹھانے کے لیے سوڈے میں استعمال ہوتا ہے ؛ طر طیری ترشہ ۔.
chlorous acid
کیمیا: ایک مدّھم زرد رنگ کا مائع تر شہ جس میں تکسید کی صلاحیت ہوتی ہے ¶ کیمیائی فارمولا < HClO2.
sulphuric acid
ایک گاڑھا، چِکنا، بے رنگ، نہایت تُرش تیزابی، گوشت کو جلا دینے والا محترق مادّہ جو مختلف صنعتوں میں استعمال ہوتا ہے، کیمیائی فارمولا: H2S04 ۔.
formic acid
ایک بے رنگ ، آتِشگیر ، خارش پیدا کرنے والاتیزابی مادّہ جو بعض چیونٹیوں کے جسم سے خارج ہوتا ہے ، نملی ترشہ (HCOOH) اسے میتھانوی ترشہ METHANOIC ACID بھی کہتے ہیں ۔.
nucleic acid
مرکب نامیاتی مادّوں ڈی این اے(D.N.A) اور آر این اے (R.N.A) میں سے کوئی نیوکلیائی ترشہ جن کے سالمے بہت سے نیو کلو ٹائڈ مرکبات کے طویل سلسلے پر مشتمل ہوتے ہیں اور ہر ذی حیات خلیہ میں موجود ہوتے ہیں ۔.
fulminic acid
کیمیا: کبودی (سایانک) ترشے کا ہم ترکیب جز جو صرف محلول میں قائم رہ سکتا ہے ¶ کیمیائی فارمولا HONC ۔.
folic acid
بی گروہ کی حیاتین میں سے ایک جو سبزیوں، کلیجی اور گردے میں پائی جاتی ہے اور جس کی کمی قلّت الد م کا باعث ہوتی ہے، اسے FOLACIN یا PTEROYLGLUTAMIC ACIDبھی کہتے ہیں۔.
terephthalic acid
کیمیا: فیتھیلک تیزاب کا ناقص ہم ترکیب جو پلاسٹک اور دوسرے کثیر سالمی مرکب بنانے میں کام آتا ہے ۔.
salicylic acid
بید سفید سے تیار کردہ صفصافی تیزاب جو دافع فطر (پھپھوند مار دوا ) نیز ایسپرین اور رنگوں کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے ۔.
nicotinic acid
حیاتین بی مرکبات میں سے ایک جو دودھ ، کلیجی اور خمیر میں پائی جاتی ہے، اس کی کمی سے pellagra دماغی اور جلدی امراض پیدا ہوتے ہیں، اسے niacin بھی کہتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (carbonic acid)
carbonic acid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔