تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"catching" کے متعقلہ نتائج
catching کے لیے اردو الفاظ
catching کے اردو معانی
صفت
- (الف) متعدی، اڑ کر لگنے والا (مرض) (ب) (کوئی بات، عادت وغیرہ ) جسکی نقل یا ریس کی جائے۔.
- جاذب نظر، پُرکشش۔.
catching के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (अलिफ़) मुतअद्दी, उड़ कर लगने वाला (मर्ज़) (ब) (कोई बात, आदत वग़ैरा ) जिसकी नक़ल या रेस की जाये।
- जाज़िब-ए-नज़र, पुरकशश।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَیچ پَکَڑنا
(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)
کَیچ کَرنا
(کرکٹ) بلّے یا دستانے سے لگ کر اچھلنے والی گیند کو پکڑنا (جس کے بعد کھلاڑی کھیل سے الگ ہو جاتا ہے)
safety catch
بندوق کی لبلبی کے اچانک دب جانے یا مشین وغیرہ کے اچانک چل جانے سے ضرر پہنچنے کا تدارک۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (catching)
catching
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔