تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cheers" کے متعقلہ نتائج
cheers کے لیے اردو الفاظ
cheers کے اردو معانی
اسم
- چُہل
- چَہل پہل
- زندہ دلی
- خوش طبعی
- خوش مزاجی
- بھوجن
- کھانا
- تواضع
- ضیافت
- سامان دعوت
- جیکارا
- واہ واہ
- آفرین
- گن باد
- تحسین
- مرحبا
- خوشی
- روحانی مسرت
فعل
- دل یا جی بہلانا
- جی خوش کرنا
- پرسن کرنا
- دل بڑھانا
- ہمت بندھانا
- دلاسا دینا
- ڈھارس دینا
- تسلی دینا
- تشفی دینا
- تسکین دینا
- خاطر جمع کرنا
- دل جمعی کرنا
- تازہ کرنا
- ترو تازہ کرنا
- واہ واہ کرنا
- شاباشی دینا
- کمر ٹھونکنا
- آفرین کرنا
cheers के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चुहल
- चहल पहल
- ज़िंदा दिल्ली
- ख़ुशतबई
- ख़ुशमिज़ाजी
- भोजन
- खाना
- तवाज़ो
- ज़याफ़त
- सामान दावत
- जयकारा
- वाह वाह
- आफ़रीन
- गुण बाद
- तहसीन
- मर्हबा
- ख़ुशी
- रुहानी मुसर्रत
क्रिया
- दिल या जी बहलाना
- जी ख़ुश करना
- परसन करना
- दिल बढ़ाना
- हिम्मत बंधाना
- दिलासा देना
- ढारस देना
- तसल्ली देना
- तश्फ़ी देना
- तसकीन देना
- ख़ातिरजमा करना
- दिल जमुई करना
- ताज़ा करना
- तर-ओ-ताज़ा करना
- वाह वाह करना
- शाबाशी देना
- कमर ठोंकना
- आफ़रीन करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چَورَس زَمِین
چاروں سمت یعنی سب طرف سے مسطح و ہموار قطعہ زمین، چورس کھیت جس میں بھراؤ اور کٹاؤ کی ضرورت نہ ہو
چَرْسا زَمِین
اتنی زمین جس پر بیل کا چمڑا آسکے، بھین٘س یا گائے بیل کے بیٹھنے کے قابل زمین ؛ تھوڑی سی زمین ؛ وہ زمین جتنی بیلوں کی ایک جوڑی کن٘ویں سے چرسا کھین٘چ کر سیراب کر سکے.
چار دِن کی چَمار چَودَس ہے
کمینہ کی چند روزہ خوشحالی پر بولتے ہیں، تھوڑے دن کے لیے اس بات کی شہرت ہے
چَرَس
بھنگ کے پتوں پر لگی ہوئی لیسدار رطوبت جسے نشہ کے لیے حقہ یا سگریٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے
چَمار چَودَس
چماروں کا بڑا تیوہار ؛ نزاعات باہمی طے کرنے کے لئے چماروں کا جمع ہونا ، چماروں کی پنچایت
نَرَک چَودَس
دیوالی کی چودس (چودھویں رات)، جس میں عام ہندو نہاکر اپنا دِلدَّر اتارتے ہیں، (مجازاً) ناپاکی، دِلدّر، نحوست
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cheers)
cheers
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔